تحریف شدہ ترجمہ قرآن کی اشاعت:وزیراعظم، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹریز 7 دسمبر کولاہور ہائیکورٹ طلب

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے تحریف شدہ ترجمہ قرآن کی اشاعت پر وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹریز 7 دسمبر کو طلب کر لئے۔ قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف اور قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر اشاعت کے مزید پڑھیں

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ کو درخواست دیدی ہے، عطا تارڑ

گوجرانوالہ(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا ء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے،فرح گوگی کو دبئی سے لا کر شاملِ تفتیش کیا جائے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد، بچوں کے سامنے ماں کو گلا کاٹ کر قتل کرنیوالے باپ کو سزائے موت

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بچوں کے سامنے ماں کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر مزید پڑھیں

اسلام نے خواتین کو بلند مقام عطا کیا ،وہ دنیاوی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکتی ہیں،پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈائریکٹر جنرل شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ نے کہاکہ اسلام نے خواتین کو بلند مقام عطا کیا خواتین دنیاوی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکتی ہیں،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دعوہ مرکز 25برس سے مزید پڑھیں

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف پھراحتجاج، او پی ڈیز بند

اسلام آباد(صباح نیوز)پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ایک مرتبہ پھر احتجاج کرتے ہوئے تمام او پی ڈیز بند کر دیں۔ پیر کوڈاکٹر سمیت دیگر عملہ نے ایڈمن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا۔ ڈاکٹرز کا مزید پڑھیں

چمن: بابِ دوستی سے 7روز بعد دو طرفہ تجارت اور آمد و رفت بحال

چمن(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع چمن میں بابِ دوستی سے پاکستان اور افغانستان کے مابین 7 روز کی بندش کے بعد دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی۔ سرحد کو دونوں ممالک کے مابین کامیاب مذاکرات کے مزید پڑھیں

نیب نے محکمہ تعلیم سندھ سے مختص بجٹ خرچ کرنے بار ے تفصیلات طلب کر لیں

کراچی (صباح نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب)نے محکمہ تعلیم سندھ سے مختص بجٹ خرچ کرنے کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں۔ نیب کی جانب سے سوال کیا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے بجٹ کہاں خرچ کیا؟اسکولوں میں تزئین وآرائش مزید پڑھیں

مبینہ بیٹی نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس کی سماعت24 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست گزار کے وکیل کیس کال ہونے پر بروقت پیش نہیں مزید پڑھیں

عمران خان کی تاریخ سے پہلے آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ ہو چکا ہو گا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے ہے کہ عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلے آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ ہو چکا ہو گا۔ یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے ایک نجی مزید پڑھیں

بغاوت مقدمہ خارج کرنے کی درخواست ،شہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں