امریکی فرم سے معاہدے کے بعدعمران خان مسلسل یو ٹرن لے رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ گزشتہ سات ماہ سے عمران خان، امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ پر حکومت گرانے کے الزام لگا رہے تھے، اچانک ان کو خیال آیا کہ ان کی حکومت مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف کی تعیناتی تک سیاست میں ٹھہرائو نہیں آئے گا، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک نئے آرمی چیف کی تعیناتی کامسئلہ حل نہیں ہوتاسیاست میں ٹھہرائو نہیں آئے گا۔راناثنااللہ کابیان بغیرسمری کے بھی نیاآرمی چیف تعینات مزید پڑھیں

ماحولیاتی انصاف کامطالبہ عالمی سطح پر منظور ہونا پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ازالے کا عالمی فنڈ قائم ہونا پاکستان کے موقف کی جیت ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ماحولیاتی انصاف کا مطالبہ عالمی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ ،فلم جوائے لینڈ کیخلاف درخواست مسترد

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ فلم جوائے لینڈ کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ فلم جوائے لینڈ کے خلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ نے ابتدائی دلائل کے بعد مسترد کر دی۔ اس سے قبل فلم مزید پڑھیں

راولپنڈی انتظامیہ اور اداروں کی پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز

راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی کی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام فیض آباد سے تبدیل کرکے علامہ اقبال پارک تک لانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی مزید پڑھیں

رشوت اور فوجداری کیسز میں ملوث افراد پنجاب پولیس میں بھرتی نہیں ہو سکتے،لاہور ہائی کورٹ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے قراردیا ہے کہ رشوت اور فوجداری کیسز میں ملوث افراد پنجاب پولیس میں بھرتی نہیں ہو سکتے۔ عدالت نے درخواست گزارکے فوجداری کیس میں ملوث ہونے کی بنیاد پر اسپیشل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنا؛ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے متوقع مزید پڑھیں

راولپنڈی میں جمعے کو مظاہرین کی خیمہ بستی لگ جائے گی،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جمعے کی صبح سے فیض آباد میں خیمہ بستی لگا دی جائے گی، ملک کے مختلف ممالک سے خیمہ بستی میں لوگ شامل ہوں گے، قوم مزید پڑھیں

اہل افسر کا نام سمری میں شامل نہ ہوا تو معاملہ عدالت جا سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے اہل جنرلز کے نام وزیراعظم کے پاس آتے ہیں، کسی اہل افسر کا نام سمری میں شامل مزید پڑھیں

اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 96 فیصد اضافے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی(صباح نیوز)اوگرا نے رواں مالی سال یکم جولائی سے گیس کی اوسط قیمت میں 96 فیصد اضافے سے متعلق سوئی سدرن گیس کمپنی(ایس ایس جی سی) کی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی اور فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سوئی سدرن مزید پڑھیں