الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا اعلان کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلہ خود سنایا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

لانگ مارچ،پولیس نے پیٹرول کی مد میں مزید 1ارب 30 کروڑ روپے مانگ لئے

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے پولیس نے پنجاب حکومت سے مزید رقم مانگ لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق رواں ماہ پیٹرول کی مد میں 1ارب 30 کروڑ کے فنڈز جاری کیے جائیں ورنہ پولیس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد کی احتساب عدالت سے اسحاق ڈارکوبڑا ریلیف مل گیا،محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت سے وزیرخزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کوبڑا ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے وزیرخزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت چار ملزمان کے خلاف مزید پڑھیں

خام تیل کی پیداوار میں ممکنہ اضافہ،عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی آگئی

نیویارک(صباح نیوز)اوپیک کی طرف سے خام تیل کی پیداوار میں ممکنہ اضافے کے اثرات سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی، امریکی خام تیل کی قیمت 34 سینٹ کمی سے فی بیرل79 اعشاریہ 74ڈالر ہوگئی۔جنوری میں مزید پڑھیں

آئندہ عام انتخابات،الیکشن کمیشن نے تیاریوں کیلئے18ارب روپے مانگ لئے

اسلام آباد (صباح نیوز)آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ فنڈز کی ڈیمانڈ حکومت کو بھجوا دی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پری الیکشن تیاریوں کے لئے18ارب روپے مانگ لئے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے،دھرنے سے متعلق درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے کیلئے عدالت میں دائر درخواست واپس لے لی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاجروں کی درخواست نمٹا دی۔ پی ٹی آئی کی اسلام آباد مزید پڑھیں

کار سرکار میں مداخلت،اسد عمر، علی نوار اعوان سمیت دیگر چھ ملزمان کی ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، علی نوار اعوان سمیت دیگر چھ ملزمان کی ضمانت منظورکرلی۔ انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد کے جج راجہ جواد عباس حسن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا14 روزہ سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں19 دسمبر2022 سے یکم جنوری  2023 تک تعطیلات ہونگی۔ 14 روزہ تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا کیا گیا ہے۔ موسم مزید پڑھیں

پاک بحریہ فیفا ورلڈ کپ میں قطر کو سمندری سیکیورٹی فراہم کریگی

دوحہ(صباح نیوز)پی این ایس تبوک فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی میں معاونت فراہم کریگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس تبوک قطر کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ قطر مزید پڑھیں

کراچی،ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا

کراچی(صباح نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو شناخت کر لیا گیا، واقعے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔پولیس اہلکار عبدالرحمن کے قتل میں ملوث ملزم خرم نثار سابق ڈپٹی کمشنر کا مزید پڑھیں