اعظم سواتی تشدد کیس،شہزادوسیم کی سپریم کورٹ کے ڈی جی انسانی حقوق سیل سے ملاقات،تفصیلات سے آگاہ کیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈی جی انسانی حقوق سیل سے پی ٹی آئی رہنما شہزاد وسیم نے ملاقات کرکے انہیں اعظم سواتی تشدد کیس کی تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر سستا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

اسلام آباد(صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور اس دوران مزید پڑھیں

شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مزید پڑھیں

فارن فنڈڈ فتنہ نے انقلاب نہیں اپنے خونی مارچ نامنظور کا اعتراف کر لیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ نے انقلاب نہیں اپنے خونی مارچ نامنظور کا اعتراف کر لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

گزشتہ 6ماہ سے ملک پر انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہا ہوں، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 6ماہ سے ملک پر انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روک دیا ، عمران کی نااہلی معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی تاہم الیکشن کمیشن کو عمران خان کی نااہلی کے بعد میانوالی کی خالی قرار دی گئی قومی مزید پڑھیں

مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا، حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، بابر اعوان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا، حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ۔ ڈاکٹر بابر اعوان نے انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ اور دہشتگردی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ اور دہشتگردی کے مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی گئی اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ فارن ایکسچینج ایکٹ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

مولانا عطا الرحمان کے دوصاحبزادے مولانا سلوان محمود اور سعدان محمود رشتہ ازداوج میں منسلک

اسلام آباد (صباح نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھتیجوں، سنیٹر مولانا عطا الرحمان کے صاحبزادوں مولانا سلوان محمود اور سعدان محمود رشتہ ازداوج میں منسلک ہوگئے۔  ولیمہ کی تقریب مولانا فضل الرحمان کے آبائی گاؤں مزید پڑھیں

فسادی مارچ سے عمران خان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن چاہتے ہیں توخیبر پختونخوا، پنجاب، جی بی اور آزاد کشمیر کی اسمبلیاں توڑ دیں۔انہوں نے یہ بات مزید پڑھیں