اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ

کراچی(صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لئے مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ27 لاکھ گھرانوں میں 69 ارب روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں،فیصل کریم کنڈی

اسلام ا باد(صباح نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ  حکومت پاکستان کی جانب سے بی آئی ایس پی کے تحت سیلاب سے متاثرہ27 لاکھ گھرانوں میں 69 مزید پڑھیں

ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، پنڈی کا جلسہ ملتوی کر دیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایجنسیوں کی رپورٹ ہے،عمران خان کو خطرہ ہے،  ہفتے کو ہونے والا اجتماع ملتوی کردیں، جلسے میں دہشت گردی ہوسکتی ہے۔ الیکشن کی تاریخ لینی ہے تو سیاست مزید پڑھیں

سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں الوداعی تقریب

راولپنڈی(صباح نیوز)سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز چکلالہ میں الوداعی تقریب، جنرل ندیم رضا  نے دفاع وطن کی خاطر مسلح افواج کی قربانیوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ

راولپنڈی،لندن(صباح نیوز)چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لندن میں موجود قریبی خاندانی ذرائع نے ایک نجی ٹی وی کو لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی جانب سے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ کسانوں کی کاشت کے لئے بروقت امداد نہ کرنے کی صورت میں ملک میں غذائی قلت کا خدشہ ہے،خواجہ محمدآصف

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی کے دوران وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے سیلاب سے متاثرہ کسانوں کی کاشت کے لئے بروقت امداد نہ کرنے کی صورت میں ملک میںغذائی قلت کا خدشہ ظاہردیا انھوں نے متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں

عارف علوی صدرنہیں، عمران خان کے کارکن کا کردار ادا کر رہے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو اپنے حلف اور عہدے کا احترام کرنا چاہیے تھا، چار سال سے عارف مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

استنبول (صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف ترک صدر عزت مآب رجب طیب ایردوان کی دعوت پر اعلی سطح وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ۔ استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استنبول کے نائب گورنر مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کی نئے آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)امریکی سفارتخانے نے نئے نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیراور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ساحر شمشاد مرزا کو مبارکبا د دی ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا کل جلسہ کیلئے سیکیورٹی پلان تیار

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی میں تحریک انصاف کے 26 نومبر کے جلسے کی تیاریوں سے متعلق انتظامیہ اور پولیس نے جلسے کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے کنٹینر پر بلٹ پروف شیشہ نصب رہے مزید پڑھیں