وفاق پر چڑھائی کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ سیاسی جماعت کی طرف سے وفاق پر چڑھائی کے غیر قانونی اقدام کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے۔ یہ بات وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

نواز شریف 2022 ختم ہونے سے قبل وطن واپس آجائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 2022ختم ہونے سے قبل وطن واپس آجائیں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج مزید پڑھیں

صدر،وزیراعظم سمیت سیاسی سماجی شخصیات کا معروف اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سمیت ملک کی سیاسی سماجی شخصیات نے اسٹیج اور ٹی وی کے معروف اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار مزید پڑھیں

عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ ہی میں اترے گا،اسد عمر

راولپنڈی(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ ہی میں اترے گا۔ جی ایچ کیو نے اجازت دے دی ہے تو ڈی سی کون ہوتے ہیں؟۔ علامہ مزید پڑھیں

لوگوں کوغلط فہمی تھی کہ عمران خان25دن سمری پربیٹھارہے گا، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لوگوں کوغلط فہمی تھی کہ عمران خان25دن سمری پربیٹھارہے گا،اداروں نے بھی کہا ہے کہ معاشی اورسیاسی عدم استحکام گھمبیرہوگیاہے۔فوج نے سیاست سے دوررہنے مزید پڑھیں

آرمی چیف کا معاملہ طے ہوچکا،اب عمران نیا تماشا کریں تو وہ بھی دیکھ لیں گے،شاہد خاقان عباسی

کراچی(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا مرحلہ خوش اسلوبی سے طے ہوچکا ہے اگر اب عمران خان نیا تماشا کریں گے تو وہ بھی مزید پڑھیں

عارف علوی نے دوبارہ ثابت کیا وہ صدر کے عہدے کے لائق نہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے دوبارہ ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں، انہوں نے آئینی ذمے داری کو سیاسی رخ دیا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،فیصل واوڈا کاجھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کا اعتراف،تاحیات نااہلی پانچ سال میں تبدیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور وفاقی وزیر محمد فیصل واوڈا کی آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی ختم کردی۔ جبکہ عدالت نے قراردیا ہے کہ آرٹیکل 63کے تحت مزید پڑھیں

 وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پرترکیہ روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ ترکیہ کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،علاقائی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امور پر مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے۔ وزارت دفاع کے نوٹیفکیشن کے مطابق ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور مزید پڑھیں