پاکستان میں سیلاب سے 33 ملین افراد متاثر ہوئے،شازیہ مری

میڈرڈ(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث رواں سال پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے 33 ملین افراد متاثر ہوئے۔ انہوں نے سپین کے شہر میڈرڈ میں 26 مزید پڑھیں

عمران خان ملکی سیاست میں غیر متعلقہ ہو گئے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے  چیئرمین  عمران خان ملکی سیاست میں غیر متعلقہ ہو گئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری سے اسحاق ڈار کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے ۔ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین  آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ، ملاقات مزید پڑھیں

پیمرا نے اعظم سواتی کی تقریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا مزید پڑھیں

لانگ مارچ سے لونگ گواچاتک کا سفرتحریک انتشار کو مبارک،سعد رفیق

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے لونگ گواچاتک کا سفرتحریک انتشار کو مبارک ۔ ہر باراستعفے لینے نکلتے ہواوراپنے دے جاتے ہو !احتجاجی سیاست رہنے دیں ،آپکے بس مزید پڑھیں

پنجاب کی بے بس پولیس فیض آباد میں سٹیج نہیں لگواسکی،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے نکل آئے تو567نشستیں خالی ہونگی اور اپریل میں جنرل الیکشن ہونگے،میں پہلے ہی کابینہ میں کہتا تھا مزید پڑھیں

لاڑکانہ، دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق

لاڑکانہ(صباح نیوز)دھند کے باعث کار ٹریکٹر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خیر پور جوسو کے قریب انڈس ہائی وے پر دھند کے باعث کار ٹریکٹر سے جا مزید پڑھیں

جو کچھ بھی ہو قانون کے دائرے میں رہ کر کرنا چاہیے،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ جو کچھ بھی ہو قانون کے دائرے میں رہ کر کرنا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں اسد عمر نے مزید پڑھیں

آزادی مارچ میں پاکستان بھر سے آنے والوں کا شکرگزار ہوں،عمران خان

  لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ میں پاکستان بھر سے  آنے والوں کا شکرگزار ہوں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربیان میں عمران خان نے کہا کہ راولپنڈی آزادی مارچ مزید پڑھیں

رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو ایئرپورٹ پر تاجکستان جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو تاجکستان جانے سے روک دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے محسن داوڑ کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر روکا گیا ہے۔محسن داوڑ تاجکستان میں ہیرات سکیورٹی ڈائیلاگ میں مزید پڑھیں