تنزانیہ سوشل ایکشن فنڈ کے وفد کا تخفیف غربت وسماجی تحفظ ڈویژن کا دورہ، شازیہ مری سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)تنزانیہ سوشل ایکشن فنڈ کا تخفیف غربت وسماجی تحفظ ڈویژن کا دورہ ،وفد نے وفاقی وزیر شازیہ مری سے ملاقات کی۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے جاری  بیان کے مطابق فاقی وزیر و چیئر پرسن بی آئی مزید پڑھیں

رقم کی عدم ادائیگی،گوگل نے کیرئیر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کردیں

اسلام آباد(صباح نیوز)رقم کی عدم ادائیگی کے باعث گوگل نے کیرئیر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کردیں ہیں۔گوگل نے کیرئیر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کردیں، پاکستان میں موبائل فون اکاؤنٹ کے ذریعے اپلیکشن ڈاون لوڈ کا آپشن معطل ہو مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع کردی

کراچی(صباح نیوز) سعودی حکومت نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں مزید  مزید ایک سال کے لیے توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی آئینہ عمرانیات کتاب پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نصاب کے لئے آئینہ عمرانیات کتاب پر فوری پابندی عائد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اس معاملے کو متعلقہ کمیٹی کے سپرد کرنے کا حکم مزید پڑھیں

اعظم سواتی کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار، کچلاک جیل منتقل

اسلام آباد(صباح نیوز) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرکے بلوچستان کی کچلاک جیل منتقل کردیا۔سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف بلوچستان اور  سندھ میں مقدمات درج ہیں جبکہ راولپنڈی جلسے میں تقریر کے بعد مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کر دیا

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 95 بائونڈریز لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا جبکہ انگلینڈ کی ٹیم 657 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے اور مزید پڑھیں

اعظم سواتی سے انتقامی سلوک ہورہا،فوری رہا کیا جائے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اعظم سواتی سے انتقامی سلوک کیا جارہا ،فوری رہا کیا جائے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرعمران خان نے کہا کہ دنیا میں کسی مزید پڑھیں

 سینئر سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان سیکرٹری خارجہ تعینات،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)بیلجیم ، یورپین یونین اور لگزمبرگ میں بطور سفیر خدمات انجام دینے والے سینئر سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا۔ ڈاکٹر اسد مجید کی تعیناتی کابینہ سیکرٹریٹ ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب مزید پڑھیں

امن، خوشحالی اور سودمند شراکت داری پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اصول ہیں،مسعود خان

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ تجارت، سرمایہ کاری، گرین انرجی، انفراسٹرکچر، صحت اور تعلیم جیسے اہم شعبوں میں اپنے دوطرفہ تعلقات کو ازسر نو ڈھال رہے ہیں ۔ ہماری توجہ عوامی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ ، اعظم سواتی کی کسی دوسری جگہ منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کی کسی دوسری جگہ منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اعظم سواتی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں