شازیہ مری کی زیر صدارت بی آئی ایس پی بورڈ کا اجلاس، مستحقین میں نقد رقم کی تقسیم کے نئے طریقہ کار کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ وچیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری نے اسلام آباد میں بی آئی ایس پی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 56ویں اجلاس کی صدارت کی۔ بورڈ نے بی آئی ایس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو دھوکا دیا ،ایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھروں میں سے کتنوں کو نوکریاں اور گھر ملے،سراج الحق

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو تاریخی دھوکا دیا ۔ایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھروں میں سے کتنوں کو نوکریاں اور گھر ملے ہیں۔ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کا دورہ پی او ایف واہ ،دفاعی ضروریات پورا کرنے کیلئے پیداواری عمل پر بریفنگ

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان آرڈیننس فیکٹریز، واہ کا دورہ کیا، پاکستان کی دفاعی ضروریات پورا کرنے میں پاکستان آرڈیننس فیکٹریز کے کردار پر بریفنگ  دی گئی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا چین کے سابق صدر جیانگ زیمن کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے چینی سفارت خانہ کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے سابق صدر جیانگ زیمن کی وفات پر اظہار تعزیت کیلیے چینی سفارت خانہ کا دورہ کیا۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر نونگ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ،ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔

صدر مملکت کااورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ضلع اورکزئی کے علاقے ڈوالی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر شدید رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنرپاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ دیکھنے رکشے میں روانہ ہوئے

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنز پہلا پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ دیکھنے رکشے میں روانہ ہوئے۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنز راولپنڈی میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے رکشے میں روانہ ہوئے مزید پڑھیں

بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لئے جلد نیشنل ایمرجنسی پلان دیا جائے گا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہبڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لئے جلد نیشنل ایمرجنسی پلان دیا جائے گا، بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لئے صوبے الگ وزارتیں قائم کریں۔  اسلام مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو ریلیف کے بجائے آئل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کردیا۔ یکم دسمبر سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں 1روپے 32پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہوگیا۔ مارجن بڑھنے سے آئل مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی کا چین کے سابق صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے سابق صدر جیانگ ژی من کے انتقال پر عوامی جمہوریہ چین کی قیادت اور عوام سے اپنی دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔  ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری مزید پڑھیں