کوئی بھی ملک اور معاشرہ خصوصی افراد یا مختلف صلاحیتوں کے حامل افراد کو زندگی کے تمام شعبوں میں شامل کئے بغیر ترقی نہیں کر سکتا، محمد شہباز شریف

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خصوصی افراد/ افراد باہم معذوری  کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  آج کے دن ہم تمام خصوصی افراد کی کوششوں اور جدو جہد کو سراہتے ہیں جو تمام تر مزید پڑھیں

آصف زرداری کا کوئلہ کانوں میں بڑھتے ہوئے حادثات پر اظہار تشویش

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے کوئلہ کانوں میں بڑھتے ہوئے حادثات پر اظہار تشویش کیا ہے اپنے بیان میں سابق صدر نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ہرنائی کے کان میں پھنسے محنت کشوں کی جانیں مزید پڑھیں

نوازشریف ،شجاعت حسین ،سپیکر ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی ،چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینٹ و دیگر کا (ن) لیگی سینئر رہنما نجمہ حمید کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف ، ق لیگ کے صدرشجاعت حسین ،سپیکر ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی ،چیئرمین وڈپٹی چیرمین سینٹ و دیگر رہنماؤں نے مسلم لیگ (ن ) کی سینئر رہنما نجمہ حمید مزید پڑھیں

پشاور ریڈ زون میں احتجاج ،پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ایف آئی آر میں نامزد

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں خیبرروڈ، ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھرکے باہر احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فضل الٰہی بھی ایف آئی آر میں نامزد کردیا گیا ۔ خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے پی ٹی مزید پڑھیں

سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پر پی پی کے وقار مہدی بلامقابلہ کامیاب

کراچی(صباح نیوز)سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پر پی پی کے وقار مہدی بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ گزشتہ چار سینیٹ الیکشن میں سندھ سے پہلی مرتبہ بلامقابلہ کامیابی ایم کیو ایم کے احمد سلیم صدیقی، طارق منصور اور سبین غوری سینیٹ مزید پڑھیں

دھمکیاں اور مذاکرات ساتھ نہیں چل سکتے، وفاقی وزراء کا عمران خان کو جواب

لاہور (صباح نیوز) وفاقی وزراء رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان نے دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش کی لیکن دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے لہذا غیر مشروط مذاکرات کے لئے مزید پڑھیں

پارلیمانی جمہوریت کے خلاف عمران خان کا بیان قابل مذمت ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوریت کے خلاف عمران خان کا بیان قابل مذمت ہے۔ عمران خان اور ان کی پارٹی نے ہمیشہ پارلیمانی جمہوریت کے خلاف ہرزہ سرائی مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ ، پاکستانی ناظم الامور پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے افغان ہم منصب نے ٹیلیفونک رابطہ کرکے کابل حملے کی شدید مذمت کی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیاکہ ان کے افغان ہم منصب امیر خان مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کی خاتون رکن کا پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے امورخارجہ کمیٹی کو خط

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی کانگریس کی خاتون رکن شیلا جیکسن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے ایوان نمائندگان میں امورخارجہ کی کمیٹی کوخط لکھ دیا۔ شیلا جیکسن نے ایوان نمائندگان میں امورخارجہ کی کمیٹی کو لکھے خط میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دہشتگردی کا خطرہ ، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت 

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ نے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے، مزید پڑھیں