راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)شعبہ خواتین کی سابق صدر، سینئر پارلیمنٹیرین بیگم نجمہ حمیدکی نماز جنازہ ان کی رہائش 877، ایف بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے قریب واقع اقصیٰ مسجد میں ادا کردی گئی جس کے بعد ان کو مقامی قبرستان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا نا اہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نا اہلی کیس کا مختصر تحریری مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سندھی یوم ثقافت پر سندھی بہن بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان خیالات کااظہار وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ وزیر اعظم کا مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پنجاب بھر میں ڈینگی کے37نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سیکرٹری صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے لاہور سے 18، فیصل آباد سے 7 اور گوجرانوالہ سے 6 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ڈینگی کے ملتان سے 4 اور راولپنڈی سے مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کی ساری قیادت مقدمات کی زد میں ہے۔ اعظم سواتی کو عدالت میں پیش کئے جانے کے موقع پر پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ پولیس کی جانب سے اداروں کے خلاف بیان دینے پر گرفتار پی ٹی آئی رہنماکو مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ آئی ٹی دور حاضر میں تیز ترین ترقی کا پائیدار راستہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے انگلینڈ سے آنے والے پاکستانی نژاد وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ پارٹی ارکان اسمبلی کو کہا گیا ہے فوری طور پر انتخابات کی تیاری کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق افغان حکام کے ساتھ مشاورت کے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)ایئر پورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف)کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ جانے کے لئے پہنچنے والے مسافر کے سامان سے 2 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ اے ایس ایف مزید پڑھیں