ترقی پذیر ممالک کو قرضوں پر ریلیف کی ضرورت ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو قرضوں پر ریلیف دینے کی ضرورت ہے،حکومت نے غریب ترین اضلاع کیلئے 40 ارب روپے مزید پڑھیں

قومی انتخابات میں تاخیر کی باتیں قوم کو منظور نہیں، الیکشن سے قبل انتخابی اصلاحات ضروری ہیں۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی انتخابات میں تاخیر کی باتیں قوم کو منظور نہیں، الیکشن سے قبل انتخابی اصلاحات ضروری ہیں۔ سیاسی جماعتیں سویلین بالادستی، الیکشن ریفارمز اور اسٹیبلشمنٹ کے سیاست سے دور رہنے مزید پڑھیں

نادرا نے آئی ایس او 27001 سرٹیفکیشن حاصل کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سائبر سیکیورٹی کے میدان میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ بہترین فریم ورک اور انفارمیشن سیکیورٹی مینجمنٹ سسٹمز کے اعلی ترین معیارات کے نفاذ اور عمل درآمد مزید پڑھیں

عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ، توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع

اسلام آباد(صباح نیوز)توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہ نواز اور اس کی والدہ ثمینہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہ نواز اور اس کی والدہ ثمینہ شاہ پر فرد جرم عائدکردی ۔ ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے پراسیکیوشن کے گواہوں مزید پڑھیں

پاکستان کی کوششیں رنگ لانے لگیں، روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول، ڈیزل اور خام تیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، مصدق ملک نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس نے ہمیں رعایتی نرخوں پر خام تیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، خام تیل کے علاوہ روس پاکستان کو پیٹرول اور ڈیزل بھی کم قیمت پر فراہم مزید پڑھیں

حکومت کے بینظیر کفالت پروگرام کے تحت خواجہ سراؤں کو ہر تین ماہ بعد 7ہزار روپے دئیے جائیں گے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعہ پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بیگم نجمہ حمیدمرحومہ کے گھر جاکرفاتحہ خوانی

اسلام آباد (صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بیگم نجمہ حمیدمرحومہ کے گھر جاکر ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے رکنِ قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، وفاقی وزیرِ اطلاعات مزید پڑھیں

سائفر آڈیو لیک ،عمران خان نے ایف آئی اے میں طلبی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر طلب کئے جانے کو لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس ،اسد عمر نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کر ادیا

اسلام آباد(صباح نیوز)توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمران خان ، اسد عمر ، فواد چوہدری کیخلاف مزید پڑھیں