اسلام آباد کا سب سے بڑا شاپنگ مال سینٹورس سیل، پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال سینٹورس کو ایک بار پھر سیل کر دیا گیا۔ سینٹورس مال کو چاروں اطراف سے خار دار تاریں لگا کر سیل کیا گیا ہے، پولیس کی بھاری نفری سینٹورس مال مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی، وزراء کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات کا ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اسمبلی نے وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات کا گورنر کی جانب سے واپس بھیجا گیا ترمیمی بل دوبارہ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے 18 منٹ تاخیر سے شروع ہوا مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

احتجاج پر کشمیر کے وزیر اعظم کی گاڑی روکی گئی،سینٹورس مال سیل کردیا گیا،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیرسردار تنویرالیاس خان،وزیر اعظم شہباز شریف کی تقریر کے دوران اپنی نشست پر کھڑے ہوئے اور کشمیر مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی ،مسافر گرفتار،ہیروئن برآمد

کراچی(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے منشیات کی قطر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور سوات کے رہائشی مسافر کو گرفتار کر مزید پڑھیں

شدید دھند ، موٹرویز کئی مقامات پر بند ،حادثات میں2 افرادجاں بحق ،14 زخمی

لاہور(صباح نیوز)ملک کے مختلف علاقوں میں گہری دھند چھائی رہی جس کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر بند کردی گئیں جبکہ دوٹریفک حادثات میں2افراد جاں بحق اور 14زخمی ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقے اڈا میر شاہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر اسد مجید خان نے سیکرٹری خارجہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈاکٹر اسد مجید خان نے پاکستان کے31ویںسیکرٹری خارجہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔  دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرابلوچ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر اسد مجید خان نے پاکستان مزید پڑھیں

امید ہے پاکستان انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتے گا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آبادمیں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس تقریب میں وفاقی وزرا، سفارتکاروں، چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس فوری، فیض حمید 10 دسمبر کو ریٹائر ہونگے، وفاقی کابینہ نے سمری کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس فوری طور پر عہدے سے سبکدوش جبکہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا پاک فوج کے ساتھ سفر کا آخری دن ہفتہ 10 دسمبر ہوگا۔ وفاقی کابینہ نے دونوں کے استعفوں کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں