وزیر اعظم کا ارشد شریف کے قتل کیس کاازخود نوٹس لینے کا خیر مقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کاازخود نوٹس لینے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

انٹرنیٹ اور آئی سی ٹی کے استعمال کے فروغ میں ڈیجیٹل تقسیم بدستور بڑھ رہی ہے ، عامرخان

نیویارک (صباح نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عامرخان نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اور انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) کے استعمال کے فروغ میں عالمی ترقی کے باوجود ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان ڈیجیٹل تقسیم بدستور مزید پڑھیں

حکومت کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی قانون سازی نے ترمیم کی منظوری دے دی  جس کے بعد ایچ ای سی کے چیئرمین سے وفاقی وزیرکا درجہ مزید پڑھیں

نیب کا اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں وزیرخزانہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی بیگم نجمہ حمید مرحومہ کی رہائش گاہ آمد، اہلخانہ سے تعزیت

راولپنڈی(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما بیگم نجمہ حمید مرحومہ کی راولپنڈی میں رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مرحومہ کے صاحبزادوں، چھوٹی بہن رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

قصور، ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

قصور(صباح نیوز)قصورکے گردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ کالر شبیر کی پولیس تھانہ راجہ جنگ میں اطلاع پر محمد یسین اے ایس آئی جائے وقوعہ پہنچے اور ابتدائی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن وے 16 روزکیلئے بند

سیالکوٹ(صباح نیوز)سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن وے 16 روز کے لئے بند کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن وے 5 سے 20 دسمبر تک بند رہے گا، رن وے کو مرمت کے کام مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کو گذشتہ دس سالوں کے دوران درپیش حالات کے بارے میں رپورٹ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں صحافیوں کو گذشتہ دس سالوں کے دوران درپیش حالات کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی گئی ۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے دس سالہ پلان آف ایکشن کے تحت جاری کی گئی ہے مزید پڑھیں

عمران خان کی وجہ سے خارجہ تعلقات تباہ ہوئے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے خارجہ تعلقات تباہ ہوئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نااہل عمران خان کی وجہ سے مزید پڑھیں

قوم نے بھاری قیمت کسی این آر او کی وجہ سے نہیں سابق نااہل حکومت کی وجہ سے چکائی ،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ قوم نے بھاری قیمت کسی این آر او کی وجہ سے نہیں سابق نااہل اور نالائق حکومت کی وجہ سے چکائی ہے۔ آپ نے چار سال مزید پڑھیں