کینبرا(صباح نیوز)آسٹریلوی عدالت کا کہنا تھا کہ رائڈ شیئرنگ ایپ نے کرایہ کے معاملے میں صارفین کو گمراہ کرکے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ عدالت نے اس کے لیے اوبر ٹیکنالوجیز پر 14ملین امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر انڈونیشیا کے شہر بالی پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بالی میں انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے اور 15 ویں بالی ڈیموکریسی فورم میں شرکت مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)آٹھ بجلی کمپنیوں کو نئے لائسنسز دینے یا تجدید کرنے کے حوالے سے نیپرا میں کی گئی سماعت مکمل ہوگئی ۔ دورانِ سماعت ڈسکوزکے نمائندے نے کہا کہ ڈسکوز کے بجلی کی تقسیم کے لائسنسز ختم ہوچکے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ لوٹنے اور گھڑیاں بیچنے والا کشمیر کے نام پر سیاست کر رہا ہے۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں پولیس کی قائم جے آئی ٹی مسترد کرتے ہوئے کل (جمعرات) تک نئی اسپیشل جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزرا ء کی پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فصل الرحمن نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ قبل از وقت صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو آئین کے مطابق انتخابات کروا دیں گے اور یہ اسمبلیاں پانچ سالہ مدت کے لئے ہوں گی، الیکشن مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ، وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام صدر مملکت تک پہنچایا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت عارف مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے جبکہ کراچی دوسرے نمبر پر آگیا۔بھارتی شہر ممبئی 207 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ تیسرے، کلکتہ چوتھے نمبر پر رہے ۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضائوں میں آلودہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت روزانہ اپنی کرسی بچانے کی جنگ میں مصروف ہے، گورننس اور معیشت تباہ و برباد ہوچکے ہیں۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں