عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس،پنجاب وخیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ پر فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس، اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ پر فیصلہ نہ ہو سکا،پاکستان تحریک انصاف  کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے رمضان تک نئی حکومت کے قیام کی مزید پڑھیں

خصوصی افراد کی معاشرتی شمولیت کو فروغ دینے کے لیے جامع پالیسیاں ضروری ہیں،ثمینہ عارف علوی

کراچی(صباح نیوز)خاتون اول ثمینہ عارف علوی نے معاشرے کے تمام شعبوں میں معذور افراد کی شمولیت کو فروغ دینے کے لیے ہر سطح پر جامع اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ وہ ایک مقامی اسکول میں انسٹی ٹیوٹ آف ہولسٹک مزید پڑھیں

صدر عارف علوی سے چیئرمین ایف پی ایس سی کی ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش کی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر عارف علوی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن  ، کیپٹن (ر) زاہد سعید نے ملاقات کر کے سالانہ رپورٹ پیش کی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر عارف علوی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس مزید پڑھیں

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد زاہد اللہ سمیت 5 دہشتگرد گرفتار

پشاور(صباح نیوز)سی ٹی ڈی ، سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے عتیق الرحمن عرف ٹیپوگل گروپ کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا، مزید پڑھیں

باہر کی قوتیں اور یہاں موجود ان کے وفادار متحد ہوکر پاکستان میں جمہوری حکومتوں کو ختم کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ( صباح نیوز) جمعیت علما اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر نہیں بلکہ وقت سے آگے ہونے چاہیے ، توشہ خانہ کے بعد پشاورکے نودارات کا اسکینڈل بھی آرہا مزید پڑھیں

وفاقی اور صوبائی حکومتیں سیلاب متاثرین کی بحالی میں سنجیدہ نہیں۔جماعت اسلامی قدرتی آفات اور ایمرجنسی حالات کے دوران امدادی کارروائیوں کے لیے دس لاکھ رضاکارتیار کر ے گی،سراج الحق

راولپنڈی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں سیلاب متاثرین کی بحالی میں سنجیدہ نہیں۔ جماعت اسلامی قدرتی آفات اور ایمرجنسی حالات کے دوران امدادی کارروائیوں کے لیے دس لاکھ رضاکارتیار کر ے مزید پڑھیں

حکو مت کا قومی اداروں کے احترام پراتفاق رائے پیداکرنے کیلئے قومی مذاکرات کا فیصلہ ،قومی چارٹر کی تیاری شروع کردی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)حکو مت نے قومی اداروں کے احترام پراتفاق رائے پیداکرنے کیلئے قومی مذاکرات کا فیصلہ کرلیا  قومی چارٹر کی تیاری شروع کردی گئی ،قومی سلامتی کی پالیسی کے تحت جامع حکمت عملی بھی ترتیب دے دی گئی ، مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی کی، کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کیا

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کراچی آمد، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی، کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آپریشنل، سیکیورٹی اور دیگر متعلقہ امور پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج مزید پڑھیں

چوبارہ شمسی توانائی منصوبے سے عوام کوفائدہ پہنچے گا،زراعت بھی ترقی کرے گی ، خرم دستگیر

ملتان(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ ہم پاکستان میں سستی بجلی کی فراہمی کی بنیادرکھ رہے ہیں ،شمسی توانائی کے ذریعے فراہم کی جانے والی بجلی سے عوام کوفائدہ پہنچے گااورزراعت بھی ترقی کرے گی ۔ ان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوے عمران خان کے وکیل سے کہا کہ  آپ کے دلائل کے مطابق تو نیب ترامیم منظور کرنے والی پارلیمان نے مزید پڑھیں