پانی اور توانائی کے تحفظ کیلئے رویوں میں تبدیلی لا کر پاکستان اپنی مالی اور اقتصادی مشکلات کو کم کرسکتا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پانی اور توانائی کے تحفظ کیلئے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے اس کے نتیجے میں پاکستان اپنی مالی اور اقتصادی مشکلات کو کم کرسکتا ہے، مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے وزیر مملکت برائے خارجہ امور محترمہ حنا ربانی کھر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری خارجہ امور مزید پڑھیں

بلوچستان کو گریٹرگیم کا حصہ نہ بنایا جائے ، سراج الحق

 پشین (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی 14جماعتیں آٹھ ماہ سے اقتدار میں ہیں،مسائل میں کمی کی بجائے اضافہ ہوا۔ پی ٹی آئی کی سابقہ وفاقی حکومت اور موجودہ حکمران اتحاد نے مزید پڑھیں

گھڑیوں کی فروخت بارے بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک اور آڈیو لیک سامنے آگئی۔ نئی آڈیو میں بشریٰ بی بی ،پی ٹی ائی رہنما اور سابق معاون خصوصی سید مزید پڑھیں

ازخود نوٹس کیس ،سپریم کورٹ نے سپیشل جے آئی ٹی سے پیشرفت رپورٹ دوہفتوں میں طلب کرلی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل کے ازخود نوٹس کیس میں سپیشل جے آئی ٹی سے پیشرفت رپورٹ دوہفتوں میں طلب کر لی ۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات سے متعلق مزید پڑھیں

حکومت اور عمران خان سیاسی، انتخابی، اقتصادی بحرانوں کے سدھار کے لئے سنجیدہ نہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور عمران خان سیاسی، انتخابی، اقتصادی بحرانوں کے سدھار کے لئے سنجیدہ نہیں، ریاستی ادارے، سول-ملٹری اسٹیبلشمنٹ 75 سال سے جاری  اپنی مزید پڑھیں

سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور،اسلام آباد ہائی کورٹ کا 13دسمبرتک سرنڈرکرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیٹے سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر کے 13 دسمبر تک سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا ۔    سلمان شہباز کی جانب سے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس ، ملزمان کی پاکستان منتقلی زیر غور ہے ،وزارت خارجہ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خارجہ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے تحریری رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی، جس میں کہا گیا ہے کہ قتل کیس کے ملزمان کی پاکستان منتقلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا اورجنرل عاصم منیر کو نشان امتیاز (ملٹری)سے نوازا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نو منتخب اعلیٰ عسکری قیادت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی)جنرل ساحر شمشاد مرزا اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیرکو ان کی گراں قدر خدمات مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، عالمی برادری کو معاملے کا نوٹس لینا چاہیے، پاکستان کا نام مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے مزید پڑھیں