عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی،پاکستان میں بھی عوام کو 38 روپے فی لٹر تک بڑے ریلیف کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث ملک میں قیمتوں میں 38 روپے فی لٹر تک عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے اور قیمتیں جلد ہی کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شازیہ مری کابی آئی ایس پی سینٹرل زون، کراچی دفتر کا دورہ ،محکمہ کی کاردگی کے بارے میں بریفنگ دی گئی

کراچی(صباح نیوز)وفاقی وزیر تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری نے جمعہ کو ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ،سینٹرل زون کراچی دفتر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران سیکریٹری بینظیر انکم سپورٹ مزید پڑھیں

شیری رحمان کی زیر صدارت انڈس لیونگ انیشیٹیو کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت انڈس لیونگ انیشیٹیو کی اسٹیئرنگ کمیٹی پہلا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں قراردیا گیا ہے کہ دریائے سندھ کی حفاظت وفاقی، صوبائی اور مقامی سطح پر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کا برطانوی اخبار کی معافی کا خیرمقدم

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ثابت ہوا کہ عمران خان جھوٹا ہے، ثابت ہوا کہ شہبازشریف نے کرپشن نہیں کی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے برطانوی اخبار مزید پڑھیں

بدعنوانی کے خلاف جنگ میں کامیابی کیلئے پوری طرح پرعزم ہونا ناگزیر ہے،صدرمملکت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بدعنوانی کی بنیادی وجوہات کا پتہ لگانے اور بدعنوانی کی کارروائیوں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ نے کیلئے مزید پڑھیں

462 ارب کرپشن کیس،ڈاکٹر عاصم نے نیب ترامیم کے بعد احتساب عدالت کا اختیار چیلنج کردیا

کراچی(صباح نیوز)سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے نیب ترامیم کے بعد462 ارب روپے کے کرپشن کیس میں احتساب عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔462ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے درخواست میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قراردیدیا

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ نے ریکوڈک سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے 13 صفحات پر مشتمل مختصر رائے سنا دی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد کو ترقی یافتہ اور خوبصورت بنانے کیلئے شہری 31دسمبر کوترازو کے نشان پر مہر لگائیں،میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو ترقی یافتہ اور خوبصورت بنانے کے لئے شہری 31دسمبر کوترازو کے نشان پر مہر لگائیں، اسلام آباد آج مزید پڑھیں

مایوسی کی شکار سابق حکومت کو اپنے گریبان میں جھانکناچاہیے،مصطفی رمدے

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے وکیل مصطفی رمدے نے کہا ہے کہ مایوسی کی شکار سابق حکومت کو اپنے گریبان میں جھانکناچاہیے۔ وزیراعظم شہبازشریف کے عمران خان کے خلاف10 ارب روپے ہتک عزت کیس میں وکیل مصطفی رمدے نے سماجی مزید پڑھیں

کار سرکار میں مداخلت کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت میں19دسمبرتک توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت مزید پڑھیں