حافظ حسین احمد دوبارہ جے یو آئی( ف) میں شامل

کوئٹہ (صباح نیوز)حافظ حسین احمد نے دوبارہ جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) ف میں شامل ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں حافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی  جس میں دونوں رہنمائوں نے ایک مزید پڑھیں

عمران خان نے شہباز شریف کے خلاف سٹوری پلانٹ کروائی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیلی میل کے صحافی کو پاکستان بلا کر شہباز شریف کے خلاف منصوبہ بنایا گیا، عمران خان نے شہباز شریف کے خلاف سٹوری پلانٹ کروائی ،انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے اویس لغاری کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے سیکرٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی سردار اویس احمد خان لغاری نے لاہور میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران ملک خصوصاً صوبہ پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)حسین ابراہیم طحہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر مزید پڑھیں

آئین پاکستان کے تحت تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ق) چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اسلام نے بنیادی انسانی حقوق کا مکمل مجموعہ دیا ہے، آئین پاکستان کے تحت تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ انسانی مزید پڑھیں

عمران خان نے مذاکرات کی دعوت نہیں دی، غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء  اللہ

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، غیر مشروط مذاکرات کے لئے پی ڈی ایم کی لیڈر شپ تیار ہے۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیشی مزید پڑھیں

ہمیں چاہیے  اپنے شہری فرض کو بھولیں نہ اپنے بنیادی حقوق پر کبھی سمجھوتہ کریں، صدر مملکت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا عالمگیر اعلامیہ ہم سب کو اپنے اور دوسروں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے قابل بناتا ہے، ہمیں چاہیے کہ اپنے شہری فرض کو بھولیں اور مزید پڑھیں

پولیس ملک کا کرپٹ ترین ادارہ ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دے دیا، ٹینڈرنگ یا کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے اور عدلیہ تیسرے نمبر پر رہے، سیلاب متاثرین کی امداد میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی۔ ٹرانسپیرنسی مزید پڑھیں

عدالتی حکم پر سینیٹر اعظم سواتی کی بلوچستان سے رہائی، سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا

کوئٹہ(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف  کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس سے سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔   بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں مزید پڑھیں

نیک نیتی رائیگاں نہیں جاتی، اللہ تعالی ہمیں سرخرو کررہے ہیں،نواز شریف کا ڈیلی میل کی معافی پرمختصر تبصرہ

لندن(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے معافی مانگنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیک نیتی رائیگاں نہیں جاتی، اللہ تعالی ہمیں سرخرو کررہے مزید پڑھیں