لانگ مارچ، تحریک انصاف کے راہنما آپس میں الجھ پڑے

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لاہور میں لانگ مارچ کے دوران عوام کے مطلوبہ تعداد میں نہ نکلنے اور ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے پر پارٹی راہنماؤں میں شدید تکرار ہوگئی اور عمران خان کا کنٹینر پارٹی راہنماؤں کی مزید پڑھیں

وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے پراتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے پراتفاق کیا گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیرڈونلڈبلوم مزید پڑھیں

مارچ کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق، تاہم قوم حکمران پارٹیوں کے مارچوں کی حقیقت سے خوب آگاہ ہے۔ سراج الحق

چنیوٹ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مارچ کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق، تاہم قوم حکمران پارٹیوں کے مارچز کی حقیقت سے خوب آگاہ ہے۔ مسائل کا حل شفاف الیکشن ہیں جس کے لیے ضروری ہے مزید پڑھیں

مہنگائی کا جن بے قابو،ایک ہفتے میں4.13 فیصد اضافہ سے مہنگائی کی شرح30.68 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 4.13 فیصد اضافہ ہوگیا اور سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 27.13 فیصد سے بڑھ کر دوبارہ 30.68 فیصد ہوگئی۔   وفاقی ادارہ شماریات  کی جانب سے ملک میں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ نے سینیٹر اعظم سواتی کے الزامات کوجھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے عمران خان نے اداروں کے افسران کو ہدف پر لیا ہوا ہے لیکن اب فیصلہ ہوا ہے جھوٹ کو اسی وقت دبانا چاہیے،اعظم سواتی کے تمام الزامات جھوٹے اور مزید پڑھیں

عمران خان جس دروازے سے آئے وہ بند ہوچکا،اب دوبارہ کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پرامن اور اپنی حد میں رہیں۔عمران خان  جس دروازے سے آئے وہ بند ہوچکا، اب یہ اس کو دوبارہ کھولنے کی کوشش کررہے مزید پڑھیں

پاکستان نے ارشد شریف کو یو اے ای سے نکالنے کیلئے کوئی خط نہیں لکھا،عاصم افتخار

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے ارشد شریف کو یو اے ای سے نکالنے کے لئے کوئی خط نہیں لکھا،پاک کینیا کے مابین باہمی قانونی تعاون کا معاہدہ موجود نہیں ،تحقیقاتی ٹیم مزید پڑھیں

صدر مملکت کی نابینا شخص کا امتحان نہ لینے پر اے این ایف کی سرزنش

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نابینا شخص کا امتحان نہ لینے پر انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کی سرزنش کی۔  تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے اے این ایف کے عملے کی جانب سے امتحان مزید پڑھیں

پاکستان میں حالیہ سیلاب سے 30 ارب ڈالرسے زیادہ کانقصان ہوا،عالمی بینک

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے 30 ارب ڈالرسے زیادہ کانقصان ہواہے جبکہ تعمیرنواوربحالی کیلئے پاکستان کو16 ارب ڈالرکی ضرورت ہے۔یہ بات عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کاامریکی حکومت کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے اضافی 30 ملین ڈالر کے اعلان کا خیرمقدم

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی حکومت کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اضافی 30 ملین ڈالر کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو سیلاب سے جنم مزید پڑھیں