اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فوا د چوہدری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے اکابرین الیکشن نہیں چاہتے۔ ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں
قمبر(صباح نیوز)اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ قمبر شہداد کوٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی کو قمبر میں جوڈیشل مجسٹریٹ اینڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس کل ہوں گے ۔ ملک کی تازہ صورتحال زیر بحث آئے گی جبکہ پارلیمنٹ میں حکومت اپوزیشن میں مجوزہ آئینی اصلاحات پر مذاکرات بھی متوقع ہیں۔ سینیٹ کا اجلاس سہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ایک ماہ کے دوران موثر حکمت عملی سے گندم کی مد میں 55 ارب روپے بچائے۔ وزیرِ اعلی پنجاب کی زیر صدارت کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت صحت نے سیلاب سے متاثرہ پولیو ورکرز میں 25 کروڑ روپے تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ سیلاب میں نقصانات کے باوجود ورکرز نے امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں، سیلاب مزید پڑھیں
گھوٹکی (صباح نیوز)گھوٹکی بائی پاس پر چودھری اعجاز پٹرول پمپ کے نزدیک ٹرالر اور باراتیوں سے بھری وین میں تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق اور 20 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق وین میں سوار بارات سکھر مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)چار سال کے طویل عرصے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز لاہور پہنچ گئے ،گھر پہنچنے پر شہباز شریف نے گھر کے دروازے پر بیٹے کا استقبال کیا۔ اس موقع پر(ن) لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان اور کراچی مسائل کی دلدل میں پھنس چکے، لوگ مایوس ، حکمرانوں کو رتی برابر پروا نہیں۔ سوا تین کروڑ متاثرین سیلاب کی بھی کوئی خبرگیری نہیں ہوئی، سرکاری مزید پڑھیں
بنوں (صباح نیوز) سی ٹی ڈی کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں داعش کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، دہشتگرد افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی افغانستان بارڈرپار کرنے کی اطلاع مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر برائے ریلویز وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک مقبول کھلاڑی کوجسکی جمہوری سیاسی جدوجہد صفرتھی،ریاستی اداروں میں موجودآمرانہ ذہنیت رکھنے والے گمراہ سازشی عناصرنے حکومتی بیساکھیوں کے سہارے تبدیلی اورنئے پاکستان کے مزید پڑھیں