توشہ خانہ ریفرنس ،عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پیر کو ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا 3 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

حیدرآباد(صباح نیوز)حیدرآباد میں ڈینگی سے ایک مریض دم توڑ گیا ۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق کہ جاں بحق  ہونے والا شخص لیاقت یونیورسٹی ہسپتا ل میں زیرِ علاج تھا۔ترجمان نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں 40 مزید پڑھیں

حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قانون نے قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا جس کے مطابق نیب کی خودمختار ختم کرنے کی سمری مسترد مزید پڑھیں

اربا ب اختیار ملکی اقتصادی حالات میں بہتری لانے کیلئے مخلصانہ اقدامات کریں ،مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(صباح نیوز)معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ملک کے جو اقتصادی حالات ہیں ان میں بہتری لانے کے لئے مخلصانہ اقدامات تو ارباب اختیار کاکام ہے اللہ تعالی انہیں اسکی توفیق عطا فرمائیں۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

چمن میں پاک افغان سرحد پربابِ دوستی کو کھول دیا گیا

چمن(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع چمن میں پاک افغان سرحدپر بابِ دوستی کو آمد و رفت اور تجارت کے لئے کھول دیا گیا ،سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کئے گئے ۔ چمن کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابِ دوستی گزشتہ شام افغان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن  آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقریرکا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ مزید پڑھیں

عمران،فواد ،اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت  کل ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو پارٹی صدارت سے مزید پڑھیں

پروین رحمان قتل کیس،سندھ ہائیکورٹ کا آئی جی اور ایس ایس پی پراظہار برہمی

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں بری ہونے والے ملزمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران آئی جی پولیس اور ایس ایس پی پر سخت اظہار برہمی کیا اور  ریمارکس دیئے مزید پڑھیں

  شیری رحمان کی چمن میں افغان بارڈر سے فائرنگ کی شدید مذمت

چمن(صباح نیوز)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور سینیٹر شیری رحمان نے چمن میں افغان بارڈر سے ہونے والی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کی چمن بارڈر پرافغان فورسز کی فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے چمن بارڈ رپرافغان فورسز کی فائرنگ شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقے چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی اندھا دھند فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں