فیصلے سڑکوں پر ہوں گے تو جمہوری نظام کیسے چلے گا؟ نیب قانون کا اطلاق افواج پاکستان پر نہ ہونا آئینی ہے یا غیرآئینی؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمان سے باہر آکر سڑکوں پر فیصلے کی ضد پرعمران خان کو عدالتی سوالات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں عمران خان سے بذریعہ وکیل دو اہم سوالات کے جواب مانگ مزید پڑھیں

پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ دیرپا اور نتیجہ خیز روابط کا خواہاں ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سنٹرل ایشیا وژن پالیسی کے ذریعے وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ دیرپا اور نتیجہ خیز روابط قائم کرنا چاہتا ہے،پاکستان تمام وسطی ایشیائی ریاستوں بالخصوص قزاخستان مزید پڑھیں

ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ٹرائیکا نے قوم کو دلفریب نعروں سے دھوکے د ئیے، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ٹرائیکا نے قوم کو دلفریب نعروں سے دھوکے دیے، تینوں حکمران جماعتیں اسی سٹیٹس کو کی محافظ ہیں جسے توڑے بغیر ترقی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے،جی77 اجلاس کی صدارت کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے اور گروپ 77 (جی-77) کے وزارتی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بدھ کی رات امریکا روانگی کا مزید پڑھیں

ملک کے ڈیفالٹ کی خواہش عمران خان کے ساتھ قبر میں جائے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایک کمپین کے طورپر پیش کیا جارہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے گا۔ کوئی ایسی وجہ نہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے گا۔ملک سے ڈالر  اور گندم  اسمگل ہورہی ہے، ان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کا بِل منظور

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بِل اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ سرکاری ہیلی کاپٹر سے متعلق بل صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے اسمبلی میں پیش کیا، بل کے متن کے مطابق 2008 سے اب مزید پڑھیں

پانچ سالوں میں پسماندہ ترین اضلاع سے پسماندگی کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ترقی کے حوالے سے جغرافیائی تفریق ختم کرنا ترقیاتی حکمت عملی کا اہم جز ہے،پانچ سالوں میں پسماندہ ترین مزید پڑھیں

عمران خان سے کہا تھا کہ مارچ کا ایجنڈا معیشت رکھیں گے تو ساتھ چلوں گا، چوہدری شجاعت

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ عمران خان سے کہا تھا کہ مارچ کا ایجنڈا معیشت رکھیں گے تو ساتھ چلوں گا۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت مزید پڑھیں

صدر مملکت کی چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کی ضرورت پر زوردیاہے۔ مزید پڑھیں

مسلہ کشمیرکا ڈپلومیسی کے ذریعے حل نکالا جائے۔ حسین ابراہیم طحہ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا پرامن حل او آئی سی کی اولین ترجیح اور ہمارا فرض ہے دوست ممالک کے ساتھ ملکر کسی حتمی مزید پڑھیں