وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے جبکہ معاملے پر اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے  وزرا کی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ وزیراعظم آفس کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،صحت عامہ اور سماجی شعبے کے پروگراموں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فانڈیشن کے شریک چیئرمین مسٹر بل گیٹس کے درمیان  ٹیلی فونک رابطہ ہوا،جس میں صحت عامہ اور سماجی شعبے کے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے

نیویارک(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں جی-77 اور چین کے خصوصی وزارتی اجلاس کی میزبانی کریں گے  ۔۔

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر سے یونیورسٹی آف آکسفورڈ برطانیہ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر سے یونیورسٹی آف آکسفورڈ برطانیہ کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں اکیڈمک ڈپلومیسی اور آکسفورڈ میں پاکستانی طلبا اور ماہرین تعلیم کے لیے دروازے مزید پڑھیں

وفاقی تعلیمی اداروں میں 26 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 26 دسمبر سے31 دسمبر تک بند رہیں گے۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

بلوچستان: 32 اضلاع میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر پولنگ کل ہوگی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے 32 اضلاع میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر امیدواروں کے چنا وکیلئے الیکشن  کل ہوگا۔ الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد نے بتایا کہ صوبہ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بدھ 14 دسمبر 2022 کو بلدیاتی انتخابات کے مزید پڑھیں

پاکستان میں موٹر ویز کی تعمیر کا سہرا قائد محمد نواز شریف کو جاتا ہے،وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں موٹر ویز کی تعمیر کا سہرا قائد محمد نواز شریف کو جاتا ہے،سکھر حیدرآباد موٹر وے کا سنگ بنیاد پاکستانیوں کے ساتھ نواز شریف کے ایک اور عہد کی مزید پڑھیں

ہمارے دورحکومت میں11 لاکھ سالانہ نوکریوں میں اضافہ ہورہا تھا، اسد عمر کا دعوی

فیصل آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے دعویٰ کیاہے کہ اُن کے دورحکومت میں11 لاکھ سالانہ نوکریوں میں اضافہ ہورہا تھا۔55 لاکھ نوکریوں میں اضافہ کیا گیا ۔مارچ 2022 تک ہم نے کام کا پلان تیار مزید پڑھیں

حکمران جان لیں ملک بیرونی قرضوں اور بھیک پر نہیں چلتے، اب اسلامی نظام کے علاوہ اورکوئی راستہ نہیں،سراج الحق

دیرپائن (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے طرزِ حکمرانی نے ملک کو مفلوج کر دیا۔ حکمران جماعتوں کے ٹرائیکا کی خواہش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور الیکشن مزید پڑھیں

پی اے سی نے وزرائے اعظم، فوجی سربراہان اور ججز کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گزشتہ تقریبا دس سالوں میں توشہ خانے سے تمام سیاستدانوں ، فوجی سربراہان، ججوں اور بیوروکریٹس کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات طلب کرلیں، آڈٹ حکام چیک کریں کہ نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی نے مزید پڑھیں