وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے


نیویارک(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں جی-77 اور چین کے خصوصی وزارتی اجلاس کی میزبانی کریں گے  ۔۔