پاکستان ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈیولپمنٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان 26.6 فیصد شرح مہنگائی کے ساتھ جنوبی ایشیا میں پاکستان دوسرا مہنگا ترین ملک ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سیلاب کے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے نوجوان امن کے لئے تیار ہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے نوجوان امن کے لئے تیار ہیں اور وہ ایک پرامن خوشحال پڑوس دیکھنا چاہتے ہیں، ہمیں تقسیم کی نہیں بلکہ اتحاد کی سیاست پر یقین مزید پڑھیں

بی این پی مینگل کے ساتھ معاملات حل ہو گئے: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون و سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے دعوی کیا ہے کہ بی این پی مینگل کے ساتھ ریکوڈک سے متعلق معاملات حل ہو گئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں پیشرفت، حکومتی وفد کی صدر سے اہم ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اقتصادی امور ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور تاجک صدر کی ون آن ون ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے تاجک صدر امام علی رحمن سے وزیراعظم ہاؤس میں ون آن ون ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچپسی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے علاقائی اور عالمی مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے لیبیا کے ایوان نمائندگان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے لیبیا کے ایوان نمائندگان کے فرسٹ ڈپٹی سپیکر فوزی الطاہر اور 12 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بشمول سیاسی، دفاعی، تجارتی اور ہنر مند مزید پڑھیں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 24 سے 31 دسمبر تک ہوں گی،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز) پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ وزارت تعلیم کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکول میں موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا حکومتی ارکان کی بریت کے تمام فیصلے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی ارکان کی بریت کے تمام فیصلے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سلیمان شہباز کے اکائونٹ سے 16 ارب روپے نکلے، ان کو کرپشن کی بات کرتے ہوئے شرم مزید پڑھیں

میڈیکل شعبے میں ٹیکنالوجی کااستعمال وقت کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میڈیکل کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی ضرورت ہے، ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجیز سے چلنے والی ٹیلی ہیلتھ ملک میں آن لائن فارمیسیوں اور مزید پڑھیں

ملک دیوالیہ نہیں ہوگا،پاکستان کوسری لنکا بنانے کے خواہشمند مایوس ہونگے،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا بنانے کی خواہش رکھنے والوں کو ہمیشہ کی طرح مایوسی ہوگی۔ حکومت کی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے مزید پڑھیں