سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف سندھ میں تمام مقدمات ختم ،سی کلاس کرنے کی رپورٹ ہائی کورٹ میں پیش

کراچی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد اعظم خان سواتی کے خلاف سندھ میں درج تمام مقدمات سی کلاس کرنے کے فیصلے سے سندھ ہائی کورٹ کو آگاہ کردیا گیا۔سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ پراسیکیوشن مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)نے اسلام آباد میں بلدیاتی امیدواروں کو باقاعدہ ٹکٹ جاری کردیئے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے اسلام آباد میں 31مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کو باقاعدہ ٹکٹ جاری کردیئے۔ (ن)لیگ کی جانب سے اسلام آباد کی کل101یونین کونسلوں میں سے 84یونین کونسلوں کے چیئرمین اور وائس مزید پڑھیں

مسلمانوں پر خود کش حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حوالدار محمد امیر اور عام شہری کی شہادت پر افسوس اور اہل خانہ سے  ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کیا گیا، بلاول

نیویارک(صباح نیوز) وزیر خا رجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ہے، بار بار رابطوں سے اس تاثر کو توڑنا پڑے گا تاکہ تعلقات میں مزید بہتری مزید پڑھیں

ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کو بروقت مکمل کرنے کے لے ادارہ شماریات اور صوبائی حکو متیں آپس میں موثر رابطہ کاری کو یقینی بنائیں، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ادارہ شماریات اور صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ آپس میں موثر رابطہ کاری کو یقینی بنائیں تاکہ ملک میں ساتویں ڈیجیٹل مردم مزید پڑھیں

عمران خان کا رونا، پیٹنا اور چیخنا این آر او کے لئے ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا رونا، پیٹنا اور چیخنا این آر او لینے کے لئے ہے، عمران خان نے جو گل کھلائے ہیں وہ قوم کے سامنے آ چکے مزید پڑھیں

بلوچستان: مخصوص بلدیاتی نشستوں پر 18 آزاد اور 11 پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے 32 اضلاع میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر چناؤ کیلئے پولنگ مکمل ہوگئی، 18 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ آزاد امیدوار سرفہرست ہیں جبکہ سیاسی جماعتوں میں سب سے زیادہ 11 نشستیں پی ٹی آئی نے حاصل مزید پڑھیں

عمران خان نے نواز شریف کے شروع کئے گئے منصوبوں کی تختیاں بدلیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے نواز شریف کے منصوبوں کی تختیاں تبدیل کیں، ہمارے شروع کئے گئے کئی منصوبے بند کئے، یوتھ پروگرام کا نام بدل کر کامیاب جوان مزید پڑھیں

حکومت پارلیمنٹ میں اووسیز پاکستانیوں کے لیے نشستیں مختص کرے، سراج الحق

 دیرپائن(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اوورسیز بیرون ملک اور ان کے خاندان اور جائدادیں یہاں غیرمحفوظ ہیں، پراپرٹیز پرقبضے ہوتے ہیں اورکہیں شنوائی نہیں ہوتی۔ حکمران جماعتیں اوورسیز کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں۔ حکومت مزید پڑھیں