پی اے سی نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں بھرتی کیئے گئے 2605 افراد کو نکالنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)پی اے سی نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں بھرتی کیئے گئے 2605 افراد کو نکالنے کی ہدایت کرتے ہوئے بھرتیاں کرنے والے متعلقہ افسران کے خلاف انکوائری کا حکم دیدیا، ممبران پارلیمنٹ کی بجلی اسکیموں پر جلد مزید پڑھیں

شعبہ صحت میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا عمل جاری ہے،ڈاکٹروں کے مسائل کو حل کررہے ہیں،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا عمل جاری ہے،ڈاکٹروں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کررہے ہیں، پاکستان میڈیکل کمیشن کی گلکت بلتستان مزید پڑھیں

لیبیا اور پاکستان کے تعلقات کسی سی ڈھکے چھپے نہیں ، محمدصادق سنجرانی

اسلام آباد(صباح نیوزچیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے کہا ہے کہ لیبیا اور پاکستان کے تعلقات کسی سی ڈھکے چھپے نہیں ہیں،پاکستان میں افرادی قوت کی کمی نہیں ہے اور لیبیا کو اس سے استفادہ کرنا چاہیے،دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پرائم منسٹر یوتھ پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت ایک بار پھر نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ مزید پڑھیں

تاجک صدر امام علی رحمن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)تاجکستان کے صدر امام علی رحمن دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن کا اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔ اسلام آباد کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر براے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ چوہدری طارق بشیر چیمہ نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو وفاقی مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کوچار دن میں استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے استفسار کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کوچار دن میں استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی درخواست مسترد،الیکشن کمیشن نے فریال تالپورکو اہل قراردیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری کی بہن ڈاکٹر فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے فریال تالپورکواہل قراردے دیا۔الیکشن مزید پڑھیں

ارشد شریف کیس میں پیش رفت،کینیا حکومت کی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(صباح نیوز)صحافی ارشد شریف قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کینیا کی حکومت نے پاکستان کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دوسری جانب تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے کینیا کے مزید پڑھیں

ریکوڈک قانون سازی پر تحفظات،وزیراعظم کے اتحادیوں سے رابطے،کابینہ کی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے ریکوڈک قانون سازی پر اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل کو فون کیا ہے اور اس حوالے مزید پڑھیں