اسلام آباد(صباح نیوز)تاجکستان کے صدر امام علی رحمن دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن کا اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔
اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر تاجک صدر امام علی رحمن کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔