صدر  عارف علوی کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کادورہ،جاری مختلف منصوبوں کا مشاہدہ کیا

راولپنڈی(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کادورہ، ایچ آئی ٹی کی استعدادکار،پیداواری صلاحیت اور ریسرچ کے منصوبوں پر بریفنگ، صدر مملکت نے فوجی گاڑیوں، ٹینک اور آرٹلری گنز سمیت بلٹ پروفنگ کے منصوبوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور قزاخستان کے برادرانہ تعلقات کو اقتصادی تعلقات میں بدلنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور قزاخستان کے درمیان مشترکہ ورثے اور سماجی، ثقافتی اور مذہبی اقدار پر استوار برادرانہ تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات میں بدلنے کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں

سندھ،سکولوں  میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(صباح نیوز)محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔سیکرٹری سکولز ایجوکیشن مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ، عمران خان نے اومنی گروپ کے نوٹس کا جواب دیدیا

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جعلی اکاؤنٹس کے معاملے پر اومنی گروپ کے نوٹس کا جواب دے دیا۔جواب بیرسٹر حسان خان نیازی اور بیرسٹر میاں ولید اشرف کی وساطت سے بھجوایا گیا۔ عمران خان نے مزید پڑھیں

سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، مراد علی شاہ

سکھر (صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا  ہے کہ سکھر حیدر آباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم 6   کے سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیرِ مزید پڑھیں

تاجکستان کے وزیراعظم امام علی رحمن کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمن  کل دوزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق تاجکستان کے صدر ، وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ایم 6 سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

سکھر(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ایم 6 سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھنے سکھر پہنچے جہاں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود، وزیر مزید پڑھیں

فواد حسن فواد کی درخواستِ بریت پرنیب سے4جنوری تک جواب طلب

لاہور(صباح نیوز)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے لاہور کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔ احتساب عدالت نمبر 6 کی جج عظمی اختر مزید پڑھیں

نوجوانوں کیلئے بلاسود، کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ سکیم بحال

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ سکیم کے دوبارہ اجرا کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس سکیم کے تحت مزید پڑھیں

معاشی معاملات کو مینج کرنا پڑتا ہے ، مشکل فیصلے کرنے ہونگے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی تباہی کے ذمہ دار عمران خان یا کسی اور کو ٹھہرانا ٹھیک نہیں، معاشی معاملات کو مینج مزید پڑھیں