وزیرخارجہ بلاول بھٹو  کل دورہ امریکا پر روانہ ہونگے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخارجہ بلاول بھٹو 14دسمبر  سے 21 دسمبر تک امریکا کا دورہ کریں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو 15 اور 16 دسمبر کو نیویارک میں وزراء خارجہ جی 77 اور چین کی وزارتی کانفرنس مزید پڑھیں

عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا،سلیمان شہباز

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے 4سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا۔ ان خیالات کااظہار سلیمان شہبازشریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت میں توسیع مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہبازاسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت کے لیے سلیمان مزید پڑھیں

وزیراعظم سے قازقستان پارلیمنٹ کے چیئرمین کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے تعلقات تاریخ، مذہب اور ثقافت میں گہرے جڑے ہوئے ہیں،پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں بالخصوص قازقستان کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔ ان مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو خطرہ قرار دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت داخلہ نے انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو خطرہ قرار دے دیا۔وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی میں سائبر کرائم کے حوالے سے گزشتہ تین سال میں درج ہونے والی شکایات اور سزاں کی تفصیلات پیش کیں۔ مزید پڑھیں

حناربانی کھرکی افغانستان میں پاکستان کی نمائندگی قابل فخرہے،مریم اورنگزیب

 اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان میں خواتین کی شرکت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح سے لے کر آج تک پاکستان کی آزادی، جمہوریت، مزید پڑھیں

تربیتی ادارے خصوصی افراد کی شمولیت کے لیے اقدامات کریں، خصوصی نصاب اور تکنیک وضع کریں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معاشرے سے خصوصی افراد کے خلاف امتیازی سلوک ختم کرنے کے لیے قومی اور صوبائی سطح پر ایک جامع آگاہی مہم کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آجر خصوصی مزید پڑھیں

چمن بارڈر واقعہ، افغانستان کی طرف سے معذرت کے بعد افغان سرحد کھولی گئی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ چمن بارڈر واقعہ، افغانستان کی طرف سے معذرت کے بعد افغان سرحد کھولی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

عمران خان اپنے مقدمات اورکردارپر100فیصدنااہل ہوں گے۔ راناثنااللہ خاں

فیصل آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ خاں نے کہاہے کہ عمران خان اپنے مقدمات اورکردارپر100فیصدنااہل ہوں گے۔اگروہ دونوں اسمبلیاں توڑنے جارہے ہیں توکل کی بجائے آج ہی توڑدیں اس سے اُن کی دونوں حکومتیں توختم ہوجائیں گی۔وفاقی حکومت الیکشن کروائے مزید پڑھیں