اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین کی رو سے قومی اسمبلی مکمل ہے، قانون سازی کرنا اسمبلی کا استحقاق ہے جسے چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے ایک ٹویٹر پیغام مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 15 سے 30 دسمبر انتہائی اہم ہیں، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے، اسٹیبلشمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سیاست سے دور رہیں گے مگر وہ ملک اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات میں چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس 20 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، شہری محمد ساجد کی درخواست پر مزید پڑھیں
ڈی آئی خان(صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان کے نواح مین یارک ٹول پلازہ پر رات گئے دہشت گردوں کے حملے سے پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ ایس ڈی پی او صدر حافظ محمد عدنان کے مطابق ٹول پلازہ پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیات و تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار پھر سیاست میں رلیونٹ رہنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف تاثر پیدا کر رہی ہے کہ عمران خان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے پولیس ملازمت سے برخاستگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس میں ڈاکو بھرتی ہو جائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) بیرون ملک پاکستان کے سفارتی عملے کی تنخواہیں روکے جانے کے حوالے سے میڈیا میں زیر گردش افواہوں کی تصدیق یا تردید کیے بغیر ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے دہشت گردی کے کیسزمیں پاکستان ٹیلی ویژن انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آرز پر کارروائی معطل کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی آرز کا اندراج عدالت مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے بل گیٹس کی جانب سے تعاون اور حمایت پر مشکور ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شہباز شریف نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی قائدین کے وفد نے جمہوری اسلامی ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں