خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام، راجہ پرویز کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مختلف ممالک میں پاکستان کے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے مختلف ممالک میں پاکستان کے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی جانب سے کرغزستان، تاجکستان اور قازقستان میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔حسن مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پورا کرے گا،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پورا کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بس اڈوں کی تعمیر کیس،پتا نہیں بلدیاتی الیکشن ہونے بھی ہیں یا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے بس اڈوں کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پوری قوم کو صرف ایک کام آتا ہے اور وہ ہے پراپرٹی مزید پڑھیں

عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے پولیس میں تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا۔ سپریم مزید پڑھیں

ایم 6 موٹروے کرپشن کیس، سابق ڈی سی نوشہرو فیروز کے ریڈ وارنٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) انٹرپول نے ایم 6سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق ڈی سی نوشہرو فیروز تاشفین عالم کی گرفتاری کے لیے ریڈوارنٹس جاری کرد یئے۔ تاشفین عالم کی گرفتاری کے لیے ایف مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت بھتہ خوری قابو کرنے میں ناکام، پشاور کے تاجروں کا عمران خان کو خط 

پشاور(صباح نیوز) پی ٹی آئی کے تاجروں نے پشاور میں بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہوکر پارٹی چیئرمین عمران خان کو خط لکھ دیا۔ پشاور میں بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بموں سے حملوں پر تاجر مزید پڑھیں

عمران جو بھی اعلان کرے، 17 تاریخ کو لبرٹی چوک موجود ہوںگا، شیخ رشید

لاہور(صباح نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 17تاریخ کو عمران خان جو بھی اعلان کریں گے، میں لبرٹی چوک میں موجود ہوں گا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

تاجک صدر امام علی رحمان دورہ پاکستان مکمل ،اپنے ملک واپس روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)تاجکستان کے صدر امام علی رحمان پاکستان کا دوروزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنے ملک واپس روانہ ہو گئے۔ امام علی رحمان گزشتہ روز پاکستان پہنچے تھے۔وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر شاہ اوردیگر اعلیٰ مزید پڑھیں

حکومت ٹرانسجینڈر بچوں کو حقوق فراہمی میں سنجیدہ نہیں، شریعت عدالت

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی شریعت عدالت کے چیف جسٹس سید محمد انور نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومت ٹرانسجینڈر بچوں کو حقوق فراہم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس مزید پڑھیں