اسلام آباد(صباح نیوز)اقوام متحدہ کے سیلاب بحالی پروگرام کے کوارڈینیٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیاں جاری رکھنا ممکن نہیں ہے۔ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے سیلاب بحالی پروگرام کے کوارڈینیٹرنے دیگر عہدیداران مزید پڑھیں
تیمرگرہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی قومی رضاکار مہم کا آغاز کرنے جا رہی ہے جس کے تحت دس لاکھ افراد کو قدرتی آفات یا خدانخواستہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی، سابق وفاقی وزیر مونس الہی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی، ملکی مفاد میں فیصلہ کرنا ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سندھ حکومت نے پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز اور ہائوس افسر کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کا امپورٹ بل 29 بلین ڈالر سالانہ ہے۔ روپے میں یہ رقم 6 کھرب روپے سے زیادہ ہے۔ توانائی بچت پلان کے نتیجے میں اربوں ڈالر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی معیشت دشمن ایجنڈے سے باز آ جائے،ملکی سلامتی کو کمزور کرنے کی ہرایک مذموم سازش کو ناکام بنائیں گے۔ وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی بحالی اور توانائی کی قلت کے خاتمے کے لیے اجلاس ہوا، جس میں توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت دفاع کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات، عسکری اور سول قیادت سمیت عوامی سطح پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کادورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات، دونوں ممالک کے عسکری وفود کے مابین بھی بات چیت، باہمی دلچسپی، علاقائی استحکام اور سیکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم ہر ایک سے پیسے مانگ رہا ہے کیونکہ انہوں نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے، ڈالرز نے مزید پڑھیں