شہداء نے قوم کو دہشتگردی اور مذہبی انتہا پسندی کیخلاف یکجا ہونے کی راہ دکھائی،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس)ملکی تاریخ کا ایک غمناک ترین واقعہ ہے۔ سفاک اور درندہ صفت دہشت گردوں نے معصوم اور کمسن بچوں کو حملہ کر مزید پڑھیں

انسانیت ہمیشہ سانحہ اے پی ایس پشاور پر شرمندہ رہے گی، بلاول

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور کی آٹھویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں معصوم شہدا اور ان کے بہادر اساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر پی ٹی آئی کا شدید احتجاج،سینیٹ اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کی جانب سے پارٹی سینیٹر اعظم سواتی کی دوبارہ گرفتاری اور ان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا جس پر چیئرمین صادق مزید پڑھیں

پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن منصوبہ اہمیت کا حامل ہے،روس

ماسکو(صباح نیوز)روس نے پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن منصوبے کو اہمیت کا حامل قرار دے دیا۔ روسی وزارت خارجہ نے پاکستان اور روس کے درمیان گیس منصوبے پر مذاکرات کی بھی تصدیق کر دی۔ ماریا زخارووا نے کہا ہم کراچی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے امیر مقام کی ملاقات کی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم براے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور سیاسی اموراور(ن)لیگ خیبر پختونخوا کے صدرانجینئر امیر مقام نے جمعہ کے روز ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن مزید پڑھیں

اے پی ایس کے شہدا کی لازوال قربانیوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے،پرویز الہی

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ 16 دسمبر کا دن آرمی پبلک سکول کے شہدا کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا، اے پی ایس کے شہدا کی لازوال قربانیوں کو پوری مزید پڑھیں

پی ڈی ایم، عمران خان کودیوارکے ساتھ لگاکرنااہل کروانا چاہتی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ16دسمبروہ خونی دن ہے جب پشاورآرمی پبلک اسکول (اے پی ایس )میں8سال پہلے ہمارے بچوں کوشہیدکیاگیااوریہ دہشتگردی دوبارہ سراٹھارہی ہے اور2اہم دہشتگردگزشتہ روزروالپنڈی اسلام مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ پھر موخر

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت پہلی مرتبہ کسانوں کو قرض دیا جائے گا، شزا فاطمہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی معاون خصوصی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت پہلی مرتبہ کسانوں کو زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے قرض دیا جائے گا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے قبل مونس نے عمران خان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ق)کے رہنما مونس الہی نے عمران خان سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے قبل سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی۔ رکن قومی اسمبلی مونس الہی نے عمران خان سے ملاقات میں اپنے پتے کھول کر رکھ دئیے ہیں۔ صدر عارف مزید پڑھیں