ہنگو میں مسافر وین کے اندر فائرنگ، 2 خواتین سمیت3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

ہنگو(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے شہر ہنگو میں مسافر وین کے اندر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شہری زخمی ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر عاصف بہادر نے میڈیا کو بتایا کہ وین میں موجود مسافروں مزید پڑھیں

اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ سوچ کا نتیجہ ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ اور فسطائی ذہنیت کا نتیجہ ہے، معیشت کی بہتری کے لئے اسمبلیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

توشہ خانہ الزامات،عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کیس کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کا دعوی کردیا۔ عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ حسن شاد کی سربراہی میں اب میرے متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

مسلم لیگ( ن) کا وزیراعلی پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن) نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نوازشریف سے بھی اہم مشاورت کی ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد ،کوئی بھی لفاظی بھارت میں زعفرانی دہشت گردی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے گجرات میں ہونے والے مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی لفاظی بھارت میں زعفرانی دہشت گردی پر پردہ نہیں ڈال مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ اجلاس میں وزیراعلی سے تلخ کلامی،حسنین دریشک وزارت سے مستعفی

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کابینہ کے اجلاس میںوزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے تلخ کلامی کے تلخی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک احتجاجاً وزارت سے مستعفی ہوگئے ،سردار حسنین دریشک نے اپنا استعفی وزیراعلی کو بھجوادیا جس کی انہوں نے مزید پڑھیں

آغاز سے اختتام تک تحریک انصاف کی حکومتیں کرپشن اسکینڈلز کے زد میں رہی،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آج کل عمران خان دعویٰ کر رہے ہیںکہ ان کی حکومت میں کرپشن کا کوئی کیس نہیں تھا، جبکہ آغاز سے اختتام تک تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

بنی گالہ میں نجانے کیا ،کیا نذرانے گئے،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی وخصوصی اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی چار سالہ حکومت میں یوں لگتا ہے کہ معیشت، سیاست اور سفارت کو لپیٹ کر سارا وقت اور توجہ توشہ مزید پڑھیں

کساد بازاری نے ترقی کا راستہ موڑ دیا، بلاول بھٹو

نیویارک(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدی کی بدترین کساد بازاری غریب ممالک کو متاثر کررہی ہے، کساد بازاری نے دہائی کی ترقی کا راستہ موڑ دیا ہے ،موجودہ عالمی معاشی نظام ترقی پذیر ممالک مزید پڑھیں

ملک ڈیفالٹ کی کوشش ناکام ہوگی،عوام کا اعتماد توڑنے والے اب اسمبلیاں توڑ رہے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام کو بنیادی شرط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام ہو مزید پڑھیں