وزیراعلی خیبر پختونخوا عمران کا آلہ کار بننے کے بجائے صوبے کے امن پر توجہ دیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کے پی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال باعث تشویش ہے، وزیراعلی محمود خان امن وامان کی صورتحال پر سنجیدگی سے توجہ دیں اور اپنے صوبے مزید پڑھیں

دہشت گرد پاکستان اور عوام کے کھلے دشمن ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے صوبہ خیبر پختونخواکے ضلع لکی مروت کے پولیس تھانہ برگئی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے چار شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت، اہل خانہ سے ہمدردی مزید پڑھیں

کراچی، مسلح ڈاکوؤں نے شادی ہال میں آئے مہمانوں کو لوٹ لیا

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 13 میں شادی ہال میں میں آئے مہمانوں کو لوٹ لیا۔ شارع فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 13 میں واقعہ شادی ہال میں دو مسلح ڈاکوؤں نے ایک درجن سے زائد مزید پڑھیں

وزیر اعلی محمود خان کی لکی مروت میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت ، آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب

پشاور(صباح نیوز) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے لکی مروت میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلی کے پی نے زخمی پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے مزید پڑھیں

صدرِ مملکت کی لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد وں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لکی مروت کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گرد وں کے حملے کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں صدر عارف علوی نے شہید پولیس اہلکاروں کے درجات کی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کا مسئلہ سنگین، جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر

کوئٹہ(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سنگین ہے، اس مسئلے کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے، آئین کے برخلاف لوگوں کو اٹھا کر لاپتہ مزید پڑھیں

عمران خان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کادو دن آرام کا مشورہ

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طبیعت ناساز ہو گئی،ڈاکٹرز نے دو دن آرام کا مشورہ دیا۔ ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی طبیعت ناساز ہے ۔ گزشتہ روز شدید بخار کی حالت مزید پڑھیں

خوشاب ، ٹریکٹر ٹرالی اور وین میں تصادم ، دولہا سمیت 3 افراد جاں بحق،8 زخمی

خوشاب(صباح نیوز)خوشاب میں زرہ سی غفلت نے خوشی والے گھر میں صف ماتم بچھا دی۔ حادثہ کے نتیجہ میں دولہا اوراس کی سالی سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دلہن سمیت آٹھ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ خوشاب میں سرگودھا مزید پڑھیں

امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنے کیلئے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے امید ظاہر کی ہے کہ مسلم لیگ ن انتخابات سے بھاگنے کے لیے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں