اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ، یوسیز کی تعداد میں اضافے کی سمری وفاقی کابینہ کوارسال

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ،وزارت داخلہ نے اسلام آباد کی یونین کونسلوںکی تعداد میں اضافے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھیج دی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں اسلام آباد کی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی ملاقات، صدر عارف علوی کا معاملات افہام وتفہیم سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ،جس میں صدر مملکت نے وزیر خزانہ کو پنجاب کی سیاسی صورتحال اور معاملات کا افہام و تفہیم سے حل کرنے پر ایک مرتبہ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب نے ستلج انڈس اکنامک نیٹ ورک پراجیکٹ کی منظوری دیدی

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے ستلج انڈس اکنامک نیٹ ورک پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ستلج سے سندھ تک پنجاب کی تعمیر وترقی کے سب سے بڑے تاریخی منصوبے کا اعلان کردیا گیا۔ وزیراعلی چودھری پرویز الہی کی زیر مزید پڑھیں

امپورٹڈسرکار دہشتگردی سے نمٹنے میں ناکام رہی،عمران خان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیشت کا جنازہ نکالنے کے علاوہ امپورٹڈ سرکار چمن سے سوات، لکی مروت اور بنوں تک پیش آنے والے واقعات کی شکل میں پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان نے ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ق لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے ق لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے مزید پڑھیں

نوازشریف کا جنوری 2023کے وسط میں پاکستان واپس آنے پر غور

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے جنوری 2023کے وسط میں پاکستان واپس آنے پر غور شروع کردیا۔ نوازشریف کے 21جنوری2023کو پاکستان واپس آنے کا امکان ہے۔ نوازشریف کے ہمراہ مریم مزید پڑھیں

عمران خان کو ملک اور اسمبلیوں سے کچھ لینا دینا نہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن)کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ملک اور اسمبلیوں سے کچھ لینا دینا نہیں۔ جاری کئے گئے بیان میں عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یانہیں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپناوعدہ پوراکردکھایااسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یانہیں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے ٹوئٹرپر جاری مزید پڑھیں

عمران خان اور اتحادیوں کے بیچ اختلافات اب سب کے سامنے آگئے،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اور اتحادیوں کے بیچ اختلافات اب سب کے سامنے آگئے ہیں، عمران خان کی دھونس دھمکی کی سیاست نے تحریک انصاف کو ایسی بند مزید پڑھیں