نیویارک(صبا ح نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغان طالبان پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ افغان سرزمین سے پاکستان یا کسی دوسرے پڑوسی ملک پر دہشت گرد تنظیموں کے حملوں کو روکیں۔ نیو یارک میں اقوام مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سنا ہے کہ مودی کی پارٹی نے میرے سر کی قیمت 2کروڑ روپے مقرر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے بلوم برگ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر ریلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں بحرانی کیفیت پیدا کئے رکھنا شیطانی عمرانی ایجنڈاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ معاشی بحران اورسر اٹھاتی دہشت گردی کا مزید پڑھیں
وا نا(صباح نیوز) جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سٹی تھانہ وانا اور باغیچہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے گزشتہ رات حملہ مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا نے پاکستان کو کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان کے خلاف جنگ میں مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو شکست دینا دونوں ممالک کا مشترکہ مفاد ہے، پاکستان اور بھارت کے ساتھ کثیر الجہتی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی بچانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ بلاول ہائوس لاہور میں بدلتی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو وزیراعظم اور چوہدری شجاعت سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی امریکہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں پر متعلقہ اداروں اور نجی شعبے کے ساتھ ٹیکنالوجی، مہارت اور فکری سرمائے کی منتقلی کیلئے روابط قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکہ، ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میران مزید پڑھیں
چمن(صباح نیوز)چمن بارڈر پر پاک افغان صورتحال میں بہتری کیلئے مقامی سطح پر کوششیں جاری ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق ممتاز علما، عمائدین اور تاجروں پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ ہوگیا جہاں افغان حکام سے بات کی جائے مزید پڑھیں