اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا، قومی اسمبلی میں استعفے منظور ہوئے تو ضمنی انتخاب ہو گا۔ ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ،وفاقی حکومت سے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں۔ لاہورہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو توشہ خانہ سے تحائف خریداری کی تفصیلات16جنوری کوپیش کرنے کاحکم دیا ہے۔ جبکہ وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے عون چودھری کی ملاقات، جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچادیا

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے ملاقات کی اور جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچا دیا،پنجاب کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر سیاحت و کھیل مزید پڑھیں

اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس پر بحرین، قطر اور مانچسٹر جانے والے مسافروں سے منشیات برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف ) نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر مختلف کارروائیوں میں بحرین، قطر اور مانچسٹر جانے والے مسافروں کے سامان سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

متنازع ٹویٹس کیس ،اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت پھر ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹر اعظم سواتی کی متنازع ٹویٹس کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ اعظم سواتی ضمانت کیس کی سماعت نئے تعینات ہونے والے سپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے کی جس دوران مزید پڑھیں

کارسرکار میں مداخلت کیس،عمران خان کی10 جنوری تک ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز)کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 10 جنوری تک ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کار سرکار مزید پڑھیں

ہارون آباد،مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق ،2زخمی

ہارون آباد(صباح نیوز)ہارون آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 3سالہ بچی جاں بحق اور 2افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق چک پکا جنڈ والا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں مکان کی چھت گرنے مزید پڑھیں

ذاتی مفادات کیلئے اسمبلیاں توڑنا ڈکٹیٹرز کی روایت ہے،سعد رفیق

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کے لئے اسمبلیاں توڑنا ڈکٹیٹرز کی روایت ہے، فرد واحد کی ضد کے تابع 2 صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کروائے گئے تو ان مزید پڑھیں

راجن پور، شدید دھند کے باعث دوبسوں میں تصادم ،8مسافر جاں بحق ،متعدد زخمی

راجن پور(صباح نیوز) شدید دھند کے باعث ر اجن پور میں انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق انڈس ہائی وے شاہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کا اہم ٹاسک چوہدری شجاعت کے حوالے، گرین سگنل کا انتظار

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کا  اہم ٹاسک چوہدری شجاعت کے حوالے، گرین سگنل کا انتظار کیا جائے گا۔ سابق صدر آصف علی زرداری  نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مزید پڑھیں