چوہدری سالک کی نوازشریف سے ملاقات، ق لیگ کے 6 ارکان رابطے میں ہونے کا دعویٰ

لندن(صباح نیوز)مسلم لیگ ق کے ایم این اے اور چوہدری شجاعت کے بیٹے سالک حسین نے دعوی کیا ہے کہ ق لیگ کے 6 اراکین پنجاب اسمبلی رابطے میں اور کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان فلسطین اور جموں و کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کا پرزور حامی ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انسانی حقوق کے عالمی اصولوں اور اقدار کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنی بہت سی کامیابیوں اور پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانے، مزید پڑھیں

پاکستان میں انسانی حقوق کے حصول کی جدوجہد جاری ہے ، شازیہ عطا مری

کراچی(صباح نیوز)وفاقی وزیر تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ 10 دسمبر دنیا بھر میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

اپوزیشن کے غیر سنجیدہ بیانات سے پاکستان کی ساخت کو بے حد نقصان پہنچ رہا ہے ،سینیٹر اسحاق ڈار

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا تسلسل سے یہ کہنا کہ ملک نادہندہ ہو گا غلط سوچ ہے، اپوزیشن سیاست کے لئے غیر سنجیدہ بیانات دے رہی ہے جس سے پاکستان کی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی مردان ریجن کی نوشہرہ کے علاقے جروبہ میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

نوشہرہ(صباح نیوز)سی ٹی ڈی مردان ریجن کی نوشہرہ کے علاقے جروبہ میں کارروائی دہشت گردوں کی چھا پہ مار ٹیموں پراندھا دھند فائرنگ ،جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک، دہشتگردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ گولہ بارود برآمد، دہشت مزید پڑھیں

پاکستان آنے والی ہر غیر ملکی ٹیم کی سیکیورٹی پر 45 کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں، چیئرمین پی سی بی

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی غیر ملکی ٹیم پاکستان آتی ہے تو پی سی بی 20 لاکھ ڈالرز ( لگ بھگ 45 کروڑروپے) ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی پر مامور افراد مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، پاکستان

نیویارک (صباح نیوز)پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں اور 20 کروڑ بھارتی مسلمانوں کی ہندوتوا نظر یے سے پیدا ہونے والے نسل کشی کے خطرے مزید پڑھیں

 کوئی معاشرہ انسانی حقوق کی پامالیوں کو برداشت نہیں کرسکتا، فیصل کنڈی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ و وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی معاشرہ انسانی حقوق کی پامالیوں کو برداشت نہیں کرسکتا۔انسانی حقوق کا تحفظ کسی بھی مہذب ، انصاف مزید پڑھیں

 انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا جلد پاکستان میں سرمایہ کاری کریگی ،بلاول بھٹو

سنگاپور سٹی(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا جلد پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں