جمہوری نظام اور روایات کے تسلسل سے ہی پائیدار ترقی ممکن ہے،بلاول بھٹو

بالی(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت ایک آزاد معاشرے کی بنیاد ہے، جمہوری نظام اور روایات کے تسلسل سے ہی پائیدار ترقی ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انڈونیشیا میں 15ویں بالی مزید پڑھیں

عمران خان اور فوج کے درمیان عثمان بزدار، محمود خان کے مسئلے پر اختلاف ہوا،شیخ رشید

اسلام آباد (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان عثمان بزدار اور محمود خان کے مسئلہ پر اختلاف ہوا۔ پاکستان میں کوئی گیٹ نمبر مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست پر جلد فیصلہ دینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز) توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کے مزید پڑھیں

موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کے باعث بند

لاہور(صباح نیوز)ملک بھر کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کردیا گیا۔ موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے شیخوپوہ تک جبکہ ایم 3 کو فیض آباد سے مزید پڑھیں

سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور،اسلام آباد ہائی کورٹ کا 13دسمبرتک سرنڈرکرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر کے 13 دسمبر تک سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ سلیمان شہباز کی جانب سے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،دوطرفہ معاہدوں کے فالو اپ کی ضرورت پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر کی ملاقات، مفاہمت اور تعاون کے معاہدوں کے بہترین نتائج کے لیے معاہدوں کے فالو اپ کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد کے اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی، کپڑے کے متعدد اسٹالز جل گئے، وزیر داخلہ کا نوٹس، ر پورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پشاور موڑ پر اتوار بازار میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے 150 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے اتوار بازار میں آگ لگنے مزید پڑھیں

تین بلین ڈالرز ڈپارٹ: وزیرخزانہ کا سعودی عرب کا شکریہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعیدالمالکی کی ملاقات ہوئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاک سعودیہ تاریخی، مذہبی، ثقافتی اور دیرینہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ معیشت اور مزید پڑھیں