صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں کہی گئی ۔