وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکہ و برطانوی سفیروں کی ملاقاتیں، مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے منگل کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ایس اے پی ایم خزانہ طارق باجوہ، سیکرٹری خزانہ اور فنانس ڈویژن کے دیگر مزید پڑھیں

سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب صرف 1.94 فیصد رہا

اسلام آباد(صباح نیوز)سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق کامیابی کا تناسب 1.94فیصد رہا۔ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید کی جانب سے امتحانی نتائج جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے سپریم کورٹ کے حکم پر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز)معروف سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے آج رات تک قتل مزید پڑھیں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں،عمران خان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں،موجودہ حکومت کو مزید وقت دینا ملکی معیشت کے ساتھ ظلم ہوگا، حکومت معیشت اور ملک مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے کا بھارتی انکار، کھیلوں میں سیاست کو نہیں لانا چاہیے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے بھارت کی جانب سے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے نہ دینے پر اظہارِافسوس کیا ہے۔بھارتی ہائی کمیشن کا پاکستانی بلائنڈکرکٹ ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنے کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات، ملک کی سیاسی و مجموعی صورت حال پر بات چیت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورت حال پر بات چیت ہوئی،ملاقات کے دوران صوبہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی ومجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی و مجموعی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علما اسلام (ف) مزید پڑھیں

سراج الحق اور ترکیہ کے سفیر کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور ترکیہ کے سفیر مہمت پچاجی کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔ ڈائریکٹر شعبہ امور خارجہ جماعت اسلامی آصف مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کو موسمیاتی تبدیلی، غربت اور سماجی و اقتصادی چیلنجز کا سامنا ہے ،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کی پارلیمانی ٹاسک فورس برائے پائیدار ترقیاتی اہداف کی کنوینر رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کو موسمیاتی تبدیلی، غربت اور سماجی و اقتصادی چیلنجز کا سامنا ہے ،پائیدار ترقیاتی مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس کو شہباز شریف سے تکرار کی ہمت کیسے ہوئی؟ عطا تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار الیاس نے سفارت کاروں کی موجودگی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے تلخ کلامی اور تکرار کی مزید پڑھیں