وفاق کا پنجاب میں گورنر راج کے بجائے ان ہاؤس تبدیلی کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کے بجائے ان ہائوس تبدیلی کو زیادہ مضبوط آپشن قرار دیتے ہوئے اقدامات شروع کر دیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان ہائوس تبدیلی کیلئے اعتماد کے ووٹ کا آپشن استعمال مزید پڑھیں

حکومت کے صدر مملکت کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار

لاہور(صباح نیوز)حکومت کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے صدر مزید پڑھیں

شراب لائسنس کیس،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 19دسمبر تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نے شراب لائسنس کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 19دسمبر تک توسیع کردی ۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شراب کے لائسنس کے کیس میں عبوری ضمانت کے لئے سماعت مزید پڑھیں

ڈنگ ٹپاؤ ایشوز پر جھگڑوں اور فساد نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ڈنگ ٹپاؤ ایشوز پر جھگڑوں اور فساد نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ لیاقت بلوچ نے سکھر، نواب شاہ، لاڑکانہ، حیدرآباد، بہاولپور اور لاہور میں مزید پڑھیں

عمران اورجنرل(ر) باجوہ کی غلطیوں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران کو حکومت میں لانا باجوہ کی غلطی تھی اور جنرل باجوہ کو ایکسٹنشن دینا عمران کی غلطی تھی۔دونوں کی غلطیوں نے پاکستان کو مزید پڑھیں

اسد عمر نے26 نومبر کو جلسے میں عدالتوں اور ججز کو متازع بنایا ،لاہور ہائیکورٹ

راولپنڈی(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران کہا کہ اسد عمر نے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے، 26 نومبر کو جلسے میں عدالتوں مزید پڑھیں

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست،بیماریاں پھیلنے لگیں

لاہور(صباح نیوز)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر رہا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 364 ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں سموگ کے باعث بچوں اور بڑوں میں نزلے، زکام، چیسٹ انفیکشن، بخار اور سانس مزید پڑھیں

نوازشریف کو بھی بلالیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فیصلوں میں تاخیر حالات کومزید سنگین بنادے گی، حکومت کاپاؤں  معاشی بارودی سرنگوں پرہے ،سیاسی معاشی عدم استحکام کا حل الیکشن ہیں ،حکومت مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں ملاجلارجحان رہا

واشنگٹن(صباح نیوز)ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں ملاجلا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ جمع کو کاروبار کے اختتام پر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ اور پی پی کا پلڑا بھاری رہا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر ریلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کا پلڑا بھاری رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا مزید پڑھیں