عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑدے گا، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑدے گا،گیند حکومت کی کورٹ میں ہے ،سیاست آباد کریں یابربادکریں مفتاع ان کی معیشت کاپوسٹ مزید پڑھیں

عمران نیازی ناقابل ِ بھروسہ، ان پر اعتماد کرنا حماقت کے سواکچھ نہیں،سعد رفیق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے مسلسل انکشافات و اعترافات کے بعد ثابت ہوچکاکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کے طور پر پاکستان پر مسلط کئے گئے،آئین جمہوریت اورانصاف مزید پڑھیں

پنجاب ،خیبرپختونخوا میں دھند،موٹرویز مختلف مقامات پر بند،حادثات،2افراد جاں بحق،5زخمی 

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخواکے مختلف علاقوں میں دھند چھائی رہی ،گہری دھند کے باعث موٹر ویزکو مختلف مقامات سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر مسعود خان کی گورنر اوکلوہامہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے تبادلہ خیال

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے ریاست اوکلوہامہ کے گورنر جان کیون سٹٹ سے اوکلوہامہ میں ملاقات کی، گورنر سٹٹ اوکلوہامہ ریاست کے اٹھائیسویں گورنر ہیں۔ وہ پہلی دفعہ 2019جبکہ دوسری دفعہ 2022 میں گورنر منتخب ہوئے ہیں مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرزوطن کی ترقی میں حصہ ڈال رہے ہیں،مسعود خان

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر زوطن کی ترقی میں حصہ ڈال رہے ہیں ،امریکہ میں تقریباً بیس ہزار پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی موجودگی پاکستان کے لئے نہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائیریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی کی پاکستانی ناظم الامور اور گلبدین حکمت یار پر قاتلانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے شعبہ امور خارجہ کے ڈائریکٹر آصف لقمان قاضی نے کابل میں پاکستانی ناظم الامور اور افغانستان کے سابق وزیر اعظم انجینئر گلبدین حکمت یار پر قاتلانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے جاری مزید پڑھیں

خصوصی افراد کیلئے مواقع پیداکرنے میں کاروباری برادری اورنجی تنظیمیں حکومت کے ساتھ مل کرکاکام کریں، ڈاکٹرعارف علوی

کراچی(صبا ح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاروباری برادری اور نجی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ خصوصی(معذور) افراد کیلئے مواقع پیداکرنے میں حکومت کے ساتھ مل کرکاکام کریں تاکہ ایسے افرد کو بہتر زندگی گزارنے اور معاشرے مزید پڑھیں

سندھ نے اپنی تاریخ اور ثقافت کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے ،آصف علی زرداری

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز  کے سربراہ آصف علی زرداری نے سندھ میں ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  باشعور اور مہذب قومیں اپنی ثقافت، تہذیب اور زبان کبھی مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی گیس و بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لئے متعلقہ اداروں کو ہرممکن اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے گیس و بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لئے متعلقہ اداروں کو ہرممکن اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم  کی زیر صدارت گیس اور بجلی کی قلت پر قابو پانے کے مزید پڑھیں

عمران خان نے ارشد شریف کے قتل کی آزاد و بااختیار اعلی سطح کے عدالتی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف  عمران خان نے ارشد شریف کے قتل  کی   آزاد و بااختیار اعلی سطح کے عدالتی کمیشن  کے ذریعے تحقیقات کیلئے  چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا ۔ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے مزید پڑھیں