کابل (صباح نیوز)افغانستان کے درالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور پرحملے کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم پاکستانی سفارتخانے کے قریب عمارت کی آٹھویں منزل پررہائش پذیر تھا اور ملزم نے اپنے فلور کے تین مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کے لئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں۔ لاہور میں اسپیکر سبطین خان سے پرویز الہی اور مونس الہی کی ملاقات ہوئی جس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ تجارت، توانائی، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی اور ثقافتی تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات اورتعاون کوبہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کویہاں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ترقیاتی شعبے اور شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل میں کمی اور خاتمہ کے لئیوسائل میں اضافہ کریں، سیلاب نے پاکستان کے شہروں اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یومِ ثقافتِ سندھ پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ دن منانے والوں کو مبارکباد دی ہے۔ پارٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 2019 میں توسیع دینے کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔ اسد قیصر نے سابق آرمی چیف مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مظلوم کی نمائندگی ظالم، کسان کی جاگیردار اور مزدور کی ظالم سرمایہ دار کرتا ہے، بہتری تب آئے گی جب عام آدمی کے لیے پارلیمنٹ کے دروازے کھلیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاک بحریہ کے سربرہ ایڈمرل محمدامجدخان نیازی نے ترکیہ، جرمنی اورآذربائیجان کادورہ کیااورمیزبان ممالک کی فوجی اوربحری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان ملاقاتوں میں بحری افواج کے درمیان دوطرفہ مزید پڑھیں
مری(صباح نیوز) ایکسپریس وے پر ڈنہ کے مقام پر نجی ہوٹل کے کمرے میں 4 سیاح بے ہوش پائے گئے جن میں سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک کی حالت غیر ہے۔ جاں بحق افراد کی شناخت 28 مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف دو ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ ہرجانے کا مذکورہ دعوی شاہد خاقان کی جانب سے مزید پڑھیں