راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن2مہینے پہلے ہوں یا بعد میں ہوں پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہو گئی۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید نے ہفتہ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹوکچھ مقامات پر بند کی گئیں۔موٹر وے حکام کے مطابق موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک بند ہے جبکہ ایم 3شرقپور سے مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے گہرائی 94کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مزید پڑھیں
نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور کو نشانہ بنانے کے حملے کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)شعبہ خواتین کی سابق صدر، سینئر پارلیمنٹیرین بیگم نجمہ حمید78 برس کی عمر میں وفات پاگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ کل بعدنماز ظہر راولپنڈی میں ان کی رہائش 877، ایف بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کے واقعہ میں افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے، اور واقعہ کی فوری تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کو ہمیشہ مذاکرات میں رہنا چاہیے مگر یہ مشروط نہیں ہونے چاہیں، ہوسکتا ہے عمران خان بات چیت کی پیش مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وہ ملک میں کہیں بھی کسی کمزور کے ساتھ نا انصافی اور زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ مزاکرات ہمیشہ سے سیاسی جمہوری عمل کا حصہ ہیں، پیچیدہ مسائل کا واحد حل بات چیت ہی ہے، مگرچئیرمین پی ٹی آ ئی اچھی طرح مزید پڑھیں