آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے آٹھ ہزار خاندان شدید مشکلات اور مسائل کا شکار ہیں،سیدصلاح الدین

مظفر آباد(صباح نیوز) حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئر مین سید صلاح الدین  نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر میں 1990سے مقیم مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے آٹھ ہزار خاندان شدید مشکلات اور مسائل مزید پڑھیں

جموں وکشمیر میں انسانی حقوقِ کی پامالیوں کو روکنے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے،محمود احمد ساگر

 اسلام آباد(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساگر نے اقوام عالم  اور او آئی سی  سے اپیل کی ہے کہا کہ بھارت پر دباؤ ڈال کر  جموں وکشمیر میں انسانی حقوقِ کی پامالیوں مزید پڑھیں

جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل ہیڈ کوارٹر کے باہر کشمیریوں کا مظاہرہ

جنیوا(صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی  کے خلاف کشمیریوں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے دفتر کے باہر مظاہرہ  کیا ہے ۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں خواتین کے لیے قائم ایک نجی درس گاہ جامعہ صالحات پر حکومت کا قبضہ

 سری نگر(صباح نیوز)کشمیریوں کو تعلیمی طور پر پسماندہ رکھنے کے بھارتی منصوبے کے تحت جنوبی کشمیر کے اسلام آباد ضلع میں حکومت نے ایک نجی درس گاہ  جامعہ صالحات پر قبضہ کر لیا ہے ۔  اس سے قبل مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوجی آپریش میں مزید3 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر۔۔۔ بھارتی فوج نے  منگل کے روز مقبوضہ کشمیر میں جاری فوجی آپریش میں مزید3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ گزشتہ72 گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد10 ہو گئی ہے۔ بھارتی فو ج مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں ہاؤسنگ کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر کے مستقبل میں آبادی کے حوالے سے ریاست کو درپیش چیلنجز سے نمٹا جائے گا۔سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہاؤسنگ کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر کے مستقبل میں آبادی کے حوالے سے ریاست کو درپیش چیلنجز سے نمٹا مزید پڑھیں

مسٹ جنسی ہراسمنٹ کیس، فزیکل ایجوکیشن کا لیکچرار نوکری سے فارغ

میرپور(صباح نیوز)گورنمنٹ بوائز کالج میرپورکا  پروفیسر کامران حنیف (لیکچرر فیزیکل ایجوکیشن) کو طالبات کو ہراساں کرنامہنگا پڑ گیا  ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے فزیکل ایجوکیشن کے لیکچرار کو مظفرآباد کیمپس میں طلب کر لیا موصوف نیو سٹی میرپور کا بتایا جاتا مزید پڑھیں

سابق سیکریٹری حکومت سردار محمد اسحاق خان مرحوم کی نماز جنازہ سپورٹس اسٹیڈیم پلندری میں ادا کر دی گئی

پلندری( صباح نیوز)  پونچھ یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر اور سابق سیکریٹری حکومت سردار محمد اسحاق خان مرحوم کی نماز جنازہ سپورٹس اسٹیڈیم پلندری میں ادا کر دی گئی. نماز جنازہ شیخ الحدیث حضرت مولانا سعید یوسف خان نے پڑھائی جبکہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے تین اضلاع میں جاری بھارتی فوجی آپریشن میں شہدا کی تعداد7 ہوگئی

سری نگر۔۔۔مقبوضہ کشمیر کے تین اضلاع میں جاری بھارتی فوجی آپریشن میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 7 ہوگئی ہے ۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ،ضلع کپواڑہ ،ضلع کولگام اور ضلع پلوامہ  کے کئی  علاقے بھارتی فوج مزید پڑھیں