جموں و کشمیرمیں اسمبلی انتخابات رواں سال کے آخرتک منعقد ہوسکتے ہیں،راج ناتھ سنگھ

سری نگر: بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیرمیں اسمبلی انتخابات رواں سال کے آخرتک منعقد ہوسکتے ہیں۔ راج ناتھ سنگھ نے جموں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی مزید پڑھیں

محکمہ ان لینڈ ریونیو کو اس کی اصل روح کے ساتھ بحال کرنا ہماری ترجیح اول ہے۔ سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ محکمہ ان لینڈ ریونیو کو اس کی اصل روح کے ساتھ بحال کرنا ہماری ترجیح اول ہے۔ آزاد کشمیرمیں ٹیکس کے نظام کو آسان مزید پڑھیں

مودی سرکار نے جموں وکشمیر میں اب تعلیمی دہشت گردی بھی شروع کررکھی ہے،فریدہ بہن جی

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنماء اور جموں وکشمیر ماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے اے پی ایچ سی آزاد کشمیر شاخ کے نومنتخب کنوینئر محمو د احمد ساگرجنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین اور سیکریٹری انفارمیشن امتیاز مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر میں اسمبلی حلقوں کی حد بندی کشمیری مسلمانوں کو طاقت سے محروم کرنے کی سازش ہے،ویبنار

اسلام آباد(کے پی آئی) اسلام آباد میں ایک ویب نار میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اسمبلی حلقوں کی حد بندی در اصل جموں و کشمیر کی مسلم اکثریتی آبادی کو حق رائے دہی سے محروم کرنے ا مزید پڑھیں

شہید زبیر احمد، جنید احمد بٹ اورباسط احمد وانی نے جنوبی کشمیر میں تین دن تک بھارتی فوج کا مقابلہ کیا

مظفر آباد(صباح نیوز) حزب المجاہدین نے جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج سے جھڑپ میں شہید ہونے والے4 حریت پسندوں کو خراج عقیدت پیں کیا ہے ۔حزب المجاہدین  کے  آپریشنل چیف کمانڈر ابو عبید اور نائب امیر حزب سیف اللہ خالد مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر میں دستی بم کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں دستی بم کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا ہے ۔ بھارتی اخبار کے مطابق  فوجی حکام نے بتایا ہے کہ  کپواڑہ کے گونی پورہ گگٹیال فوجی کیمپ میں ایک اتفاقی حادثے میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

سری نگر:بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے  رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ این آئی اے نے،بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس اور اسپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکاروں کے ہمراہ 4 مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں بڑا فوجی آپریشن ،4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے

سری نگر: بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ فوجی آپریشن میں گزشتہ24 گھنٹوں میں 4کشمیری نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔ بھارتی فوج کی بھاری جمعیت نے گزشتہ روزجنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے مزید پڑھیں

کشمیری حریت پسند رہنماعبدالحمید المعروف لیاقت حسین مظفر آباد میں سپردخاک

مظفر آباد(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع  پلوامہ سے تعلق رکھنے والے حریت کارکن عبدالحمید المعروف لیاقت حسین  کو مظفر آباد میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ گزشتہ روز ان کامظفر آباد میں انتقال  ہو گیا تھا۔عبدالحمید نے1994میں مقبوضہ جموں مزید پڑھیں

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلاموفوبیا کے شکار جنونیوں کو لگام دینے کے لئے بین الاقوامی سطح پر قانون سازی کرائی جائے ،کل جماعتی قومی کشمیر کانفرنس

اسلام آباد(صبا ح نیوز)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام کل جماعتی قومی کشمیر کانفرنس نے اقوام عالم بالخصوص اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مذہبی راہنماوں خاص طور پر پیغمبر اسلام علیہ وصلو و تسلیم کی شان مزید پڑھیں